1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

دختر مصطفیٰﷺ سیدہ فاطمہ ۔۔حسنین رضا قادری بلرامپوری

'منقبتِ اہل بیت و صحابہ رض و اولیائے کرام' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏23 جون 2020۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    دختر مصطفیٰﷺ سیدہ فاطمہ
    اوج صدق و صفا سیدہ فاطمہ

    کوئی تمثیل جنکی حیا کی نہیں
    ہیں وہ جان حیا سیدہ فاطمہ

    جس سےمبہوت ہیں ظلمتیں،ہےوہی
    ظلمتوں میں ضیاء سیدہ فاطمہ

    رب تعالیٰ نےبھیجا سلام، آپ کو
    زوجۂ مرتضیٰ سیدہ فاطمہ

    کرکےفاقہ کھلائےفقیروں کو جو
    ہے تری یہ ادا سیدہ فاطمہ

    پیکرِ صبر و شکر و رضا آپ ہیں
    با وفا، باصفا سیدہ فاطمہ

    دونوں عالم میں رب نےہےاونچاکیا
    آپ کا مرتبہ، سیدہ فاطمہ

    دیکھ پائےنہ جسکو مہ ومہربھی
    ایسا پردہ ترا سیدہ فاطمہ

    جنکی پاکی کاقرآں میں ہےتذکرہ
    ہیں وہی پارسا سیدہ فاطمہ

    کون سردار جنت ہوا ہے، ترے
    لاڈلوں کے سوا سیدہ فاطمہ

    قلب حسنین کی تازگی کا سبب
    ذکر ہے آپ کا سیدہ فاطمہ
    -------
    حسنین رضا قادری بلرامپوری
     
  2. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    دختر مصطفیٰﷺ سیدہ فاطمہ
    اوج صدق و صفا سیدہ فاطمہ

     
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی تمثیل جنکی حیا کی نہیں
    ہیں وہ جان حیا سیدہ فاطمہ

     
  4. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    جس سےمبہوت ہیں ظلمتیں،ہےوہی
    ظلمتوں میں ضیاء سیدہ فاطمہ

     
  5. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    رب تعالیٰ نےبھیجا سلام، آپ کو
    زوجۂ مرتضیٰ سیدہ فاطمہ

     
  6. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    کرکےفاقہ کھلائےفقیروں کو جو
    ہے تری یہ ادا سیدہ فاطمہ

     
  7. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    پیکرِ صبر و شکر و رضا آپ ہیں
    با وفا، باصفا سیدہ فاطمہ

     
  8. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    دونوں عالم میں رب نےہےاونچاکیا
    آپ کا مرتبہ، سیدہ فاطمہ

     
  9. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    دیکھ پائےنہ جسکو مہ ومہربھی
    ایساپردہ ترا سیدہ فاطمہ

     
  10. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    جنکی پاکی کاقرآں میں ہےتذکرہ
    ہیں وہی پارسا سیدہ فاطمہ

     
  11. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    کون سردار جنت ہوا ہے، ترے
    لاڈلوں کے سوا سیدہ فاطمہ​

     
  12. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    قلب حسنین کی تازگی کا سبب
    ذکر ہے آپ کا سیدہ فاطمہ

     

اس صفحے کو مشتہر کریں