1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

دبئی میں‌ بھٹو (اب زرداری) محل

Discussion in 'متفرق تصاویر' started by زرداری, Nov 26, 2008.

  1. زرداری
    Offline

    زرداری ممبر

    Joined:
    Oct 12, 2008
    Messages:
    263
    Likes Received:
    12
    دبئی محل یعنی غریب راہنما کی کٹیا کے چند اندرونی مناظر

    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]

    بیڈ روم جہاں مابدلت راتوں کو غریب عوام کی بھلائی کے منصوبے سوچا کرتے ہیں

    [​IMG]

    غریب کٹیا کا گیراج ۔ جہاں مابدلت اپنی چھوٹی موٹی سواری کھڑی کرتے ہیں

    [​IMG]



    لعنت ہے ان غریبوں پر جو یہ سب دیکھ کر بھی مابدلت اور بابدلوت جیسے دیگروں کوووٹ دے کر ایوانوں میں بھیج دیتے ہیں۔ :201:​
     
  2. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بلکل درست :yes:
     
  3. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :201: واہ زرداری صاحب :201:
    آپ نے آخری لائن میں جو پاکستانی قوم کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے
    اسے پڑھ کر تصویروں سے زیادہ مزہ آیا :201:
     
  4. نادر سرگروہ
    Offline

    نادر سرگروہ ممبر

    Joined:
    Jun 5, 2008
    Messages:
    600
    Likes Received:
    6
    ۔
    ۔
    غریب عوام خواب دیکھتی ہے۔
    روشنی کے خواب۔۔۔صاف ستھرے ماحول،
    پُر سکون زندگی اور روشن مستقبل کے خواب۔
    اور ایسے حکمراں اُن کے خوابوں کو حقیقت میں بدلتے ہیں۔
    لیکن وہ حقیقت عوام کے حصے میں نہیں آتی۔کیوں کہ حکمراں بھی تو خواب دیکھتے ہیں۔
    ایسے خواب ۔۔۔ جن کی ابتداء۔۔۔ غریب عوام کے خوابوں کی انتہاء سے ہوتی ہے۔

    ۔
    ۔
    غریب عوام محل کے جگ مگ کرتے اِن گوشوں کو دیکھ کر۔۔۔
    لوڈشیڈنگ جیسی حقیقت کو ماننے سے انکار کر دے۔

    ۔
    ۔
    حکمراں اپنی عوام کے حصے کے اُجالوں کی پروا نہ کرے
    اور اپنی آنکھوں میں اندھیرے سمیٹ کر چین کی نیند سوئے
    کیا یہ ممکن ہے؟؟؟
     
  5. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    میرے خدا پاکستان کی تو ساری عوام ہی بھولی بھالی ھے یا پھر بےوقوف
     
  6. مبارز
    Offline

    مبارز ممبر

    Joined:
    Aug 3, 2008
    Messages:
    8,835
    Likes Received:
    26
    بہت خوب نادر بھائی۔۔۔۔۔
     
  7. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہاں یہ ممکن ہے جہاں‌عوام اپنے حقوق سے بےخبری اور اپنے حقوق پر ڈاکے سے بےحسی کی نیند سو جائے۔
    وہاں یہ سب ممکن ہے

    لیکن جہاں عوام اپنے ضمیر سمیت بیدار ہو
    وہاں نا ممکن ہے
     
  8. نادر سرگروہ
    Offline

    نادر سرگروہ ممبر

    Joined:
    Jun 5, 2008
    Messages:
    600
    Likes Received:
    6
    ۔
    ۔
    بہت اچھی بات کہی نعیم صاحب آپ نے۔
     
  9. نادر سرگروہ
    Offline

    نادر سرگروہ ممبر

    Joined:
    Jun 5, 2008
    Messages:
    600
    Likes Received:
    6
    ۔
    ۔
    عظمتیں اپنے چراغوں کی بچانے کے لئے
    ہم کسی گھر میں اُجالا نہیں ہونے دیتے


    ( معراج فیض آبادی)
     
  10. بجو
    Offline

    بجو ممبر

    Joined:
    Jul 22, 2007
    Messages:
    1,480
    Likes Received:
    16
    ویسے نا۔ ۔ ۔ کچھ کچھ یہ غلط بھی ہوتی ہیں تصویریں۔ ۔ ۔ کیونکہ ایک بار پرویز مشرف کے گھر کی تصویر دکھائی گئی اور وہی تصویر کسی اور کے گھر کے نام سے بھی دکھائی جا چکی ہے نیٹ پر۔ ۔ :yes:
     
  11. آزاد
    Offline

    آزاد ممبر

    Joined:
    Aug 7, 2008
    Messages:
    7,592
    Likes Received:
    14
    میں آپ کی اِس بات سے مکمل طور پر اتفاق کرتا ہوں بجو صاحبہ۔ :yes: مجھے بھی ایک گھر کی تصویریں اِی میل میں ملی تھیں جن کے بارے کہا گیا تھا کے یہ پرویز مشرف کے گھر کی تصویریں ہیں پھر کچھ عرصہ کے بعد ایک اور اِی میل میں بتایا گیاکے یہ تو بھارتی اداکار شاہ رُخ خان کا گھر ہے۔ سو انٹرنیٹ پر اِس طرح کی تصویریں عام ہیں۔
    :hpy:
     
  12. ایم اے رضا
    Offline

    ایم اے رضا ممبر

    Joined:
    Sep 26, 2006
    Messages:
    882
    Likes Received:
    6
    :titli: :titli: :titli: :titli: :titli: :titli: :titli: :titli: :titli:
    جس دور میں لٹ جائے غریبوں کی کمائی
    اس دور کے سلطان سے کچھ بھول ہوئی

    اٹھو میری دنیا کے غریبوں کو جگا دو
    کافر امرا کے درو دیوار ہلا دو
    سلطانی جمہور کا آتا ہے زمانہ
    جو نقش کہن تم کو نظر آئے مٹا دو


    ---------------------------ایم اے رضا------------------------
     

Share This Page