1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

داغِ گناہ دل سے چھڑانا نصیب ہو۔ ۔۔۔مرزا سبطین رضا قادری

Discussion in 'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' started by محمد رضوان, Oct 13, 2018.

  1. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    Joined:
    Apr 16, 2018
    Messages:
    10,164
    Likes Received:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    داغِ گناہ دل سے چھڑانا نصیب ہو۔
    اللہ ان کے شہر میں جانا نصیب ہو۔

    تاکہ لباسِ زیست بھی شفاف ہو مرا۔
    آنسو غمِ نبی میں بہانا نصیب ہو۔

    سب جنتیں نثار ہیں جس پر مرے خدا۔
    منظر وہی مجھے بھی سہانا نصیب ہو۔

    جب تک جیوں اے میرے خدا تیرے فضل سے۔
    راہِ رضا پہ چلنا چلانا نصیب ہو۔

    یارب ترے حبیب کے جتنے ہیں مدح خوان۔
    ان سے ادب سے ملنا ملانا نصیب ہو۔

    رزاق العالمین ہے تجھ سے یہی دعاء۔
    مجھ کو حلال رزق ہی کھانا نصیب ہو۔

    سبطین اس حسین کی رفعت کی حد نہیں۔
    جس کو رسولِ پاکﷺ کا شانہ نصیب ہو۔
    -----
    مرزا سبطین رضا قادری
    بلرام پوری
    مجلہ پیام خواتین فیس بک گروپ کا تیرہواں آن لائن فی البدیہہ طرحی مشاعرہ
    13 ستمبر تا 16 ستمبر 2018​
     
  2. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان likes this.
  3. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    Joined:
    Apr 16, 2018
    Messages:
    10,164
    Likes Received:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
  4. محمد شہزاد
    Offline

    محمد شہزاد ممبر

    Joined:
    Jun 20, 2018
    Messages:
    1,738
    Likes Received:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ - جزاک اللہ
     
  5. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    Joined:
    Apr 16, 2018
    Messages:
    10,164
    Likes Received:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     

Share This Page