1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

داعیانِ شریعت یا گستاخِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم

'کالم اور تبصرے' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏15 فروری 2014۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم۔
    شریعت کے داعیان، اور طالبان کو برحق سمجھنے والے معصوم مسلمانوں کے قاتل ہی نہیں
    بلکہ گستاخانِ رسول :drood: بھی ہیں۔ یہ حضور نبی اکرم :drood: کی توہین سے بھی نہیں چوکتے
    اللہ پاک کی حکمت یہی ہے کہ یہ ننگِ دین و ملت خود بخود ننگے ہوتے چلے جارہے ہیں۔
    اللہ پاک ہمیں ایمان کا صحیح شعور نصیب فرمائے۔


     
    پاکستانی55، احتشام محمود صدیقی اور ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یہ لوگ اسلامی وضع قطع اور اسلامی لباس میں مرتد ہیں
     
    نعیم اور احتشام محمود صدیقی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اہلِ ایمان کے لیے ایسے فتنہ پردازوں کو اللہ پاک رفتہ رفتہ خود بےنقاب کرتا جارہا ہے۔
     
  4. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    یہ لوگ ملک اور عوام کے لئے سخت خطرہ ہیں ۔
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں