1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

داعش نے نماز عید پرپابندی لگادی

Discussion in 'خبریں' started by اقبال جہانگیر, Jul 10, 2015.

  1. اقبال جہانگیر
    Offline

    اقبال جہانگیر ممبر

    Joined:
    Jan 19, 2011
    Messages:
    1,160
    Likes Received:
    224
    داعش نے نماز عید پرپابندی لگادی


    10 جولائی 2015 (15:43) بین الاقوامی


    • [​IMG]
    • [​IMG]
    • [​IMG]

    بغداد(مانیٹرنگ ڈیسک) عراق اور شام میں سرگرم جنگجو تنظیم داعش نے عید کی نماز پر پابندی عائد کردی ہے ۔ایکسپریس نیوز نے غیرملکی خبررساں ایجنسی کے حوالے سے دعویٰ کیاہے کہ داعش نے یہ پابندی عراقی شہر موصل کیلئے لگائی ہے ،داعش نے نماز عید کو غیراسلامی قراردیدیا۔
    داعش کے اس اقدام کی علامہ طاہر اشرفی نے مذمت کی اور کہاکہ داعش جنگجو گروپ ہے ،ا س کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں ، وہ کوئی بھی اقدام کریں ، اسے اسلام کیساتھ نہ جوڑاجائے ۔
    خبررساں ایجنسی نے کردستان ڈیموکریٹک پارٹی کے حکام کے حوالے سے دعویٰ کیاکہ داعش نے مکینوں کو خبردار کیاہے کہ وہ عیدالفطر کی نماز کی ادائیگی سے گریز کریں جو رمضان المبار ک کے اختتام کی ایک نشانی ہوتی ہے لیکن داعش کا خیال ہے کہ یہ خالصتاً اسلامی اقدام نہیں ہے اور یہ حضرت محمد ﷺ کے دورمیں ادانہیں کی گئی ۔
    http://dailypakistan.com.pk/international/10-Jul-2015/244234
     
    ھارون رشید likes this.
  2. اقبال جہانگیر
    Offline

    اقبال جہانگیر ممبر

    Joined:
    Jan 19, 2011
    Messages:
    1,160
    Likes Received:
    224
    داعش کے لوگ خوارج اور فتنہ ہیں اور جان بوجھ کر اسلام اور شعار اسلام کا مذاق اڑا رہے ہیں۔ نماز عید نماز پنجگانہ کی طرح فرض ہے اور اس کا ادا کرنا ضروری ہے، عدم ادائیگی کی صورت میں انسان گنہگار ہوگا جیسا کہ امام ابن تیمیہ نے بھی صلوٰۃ عیدین کو فرض عین ہی قرار دیا ہے۔ (مجموع الفتاویٰ ص ۱۶۱ ج ۲۳)
    1۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے دس سال مدینہ طیبہ میں قیام فرمایا اور دس سال پابندی کے ساتھ عیدین کی نماز پڑھتے رہے، آپ کے بعد خلفائے راشدین نے بھی عیدین کی نماز کو بڑی پابندی اور اہتمام سے ادا کیا، ایک دفعہ بھی نماز عیدین کا ترک ثابت نہیں۔
    2۔ نماز عیدین سے اسلام کی شان و شوکت کا اظہار مقصود ہے، اس بناء پر صلوٰۃ جمعہ کی طرح یہ بھی واجب ہے، جو لوگ بالکل اسے ادا نہ کریں، ان سے قتال کیا جائے گا تاکہ وہ نماز عید پابندی سے ادا کریں۔
     
    ھارون رشید likes this.
  3. اقبال جہانگیر
    Offline

    اقبال جہانگیر ممبر

    Joined:
    Jan 19, 2011
    Messages:
    1,160
    Likes Received:
    224
  4. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یہ جاہل انسان کہلانے کے بھی مستحق نہیں
     
  5. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جانے کب مسلم امہ کو ہوش آئے گی۔ پانی سر سے بلند ہوتا جا رہا ہے
     
  6. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ان کی اصلیت اس سے بھی بدتر ہے ۔یہ درندے ہیں
     
  7. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    کل کو یہ شیطان نماز سے بھی منع کریں گے۔
     
  8. رفاقت حیات
    Offline

    رفاقت حیات ممبر

    Joined:
    Dec 14, 2014
    Messages:
    318
    Likes Received:
    244
    ملک کا جھنڈا:
    داعش والوں کی نماز ِ جنازہ بھی پھر تو حرام ہوئی۔۔
     
    ھارون رشید likes this.
  9. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    کچھ بعید نہیں۔
     
  10. آصف 26
    Offline

    آصف 26 ممبر

    Joined:
    Feb 27, 2011
    Messages:
    116
    Likes Received:
    59
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام علیکم
    ابتدائے عشق هے روتا هے کیا
    آگے آگے دیکهئے ہوتاهے کیا
    داعش نے یہ کر دیا داعش وه کر دیا هم نے کیا کیا هم نے انہیں بهیڑیوں کے هم نواں کو اپنے tv چینلز کی زینت بنایا اپنے اخبارات میں ان کے کالم لکهوائے یہ کس سوچ اور مکتبہ فکر کے هیں سب جانتے هیں مگر هم ٹهنڈا پانی پی کر بیٹھے چور مچائے شور طاہر اشرفی صاحب یہ تمہارے اپنے ہیں کچه خدا کا خوف کرو شراب کے خمار سے باهر آؤ اہلبیت کے مزاروں کو پائمال کرنے والے محسنہ اسلام جناب زینب رضی اللہ عنہا کےمزار پر انوار پر بمب برسانے والے شام کے مزارات کو بهنبهوڑنے والے یہ خارجی کتے تمہاری هی نسل سے هیں یزیدیوں نے تو اہل بیت کو شہید کیا ان خارجیوں نے تو صحابہ کرام علیہم رضوان کی مبارک قبریں چبا ڈالیں اب ہر کوئی فرقہ پرستی کارونا رونا شروع ہو جاتا ہے دل پر هاته رکھ بتائو اسلام تو کسی غیر مسلم کی عبادت گاہ کو پائمال کرنے کی اجازت نہیں دیتا اور یہ ظالم اکابرین اسلام کی قبور مبارکہ بجو کی طرح کهودنے میں لگے هوئے هیں اگر هم اب بهی نہ سمجھے تو جہاد النکاح جیسی لعنتوں کے لئے تیار رهو-------------------------
     
    ھارون رشید likes this.
  11. آصف 26
    Offline

    آصف 26 ممبر

    Joined:
    Feb 27, 2011
    Messages:
    116
    Likes Received:
    59
    ملک کا جھنڈا:
  12. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ العظیم
     

Share This Page