شایقین حضرات میڈیکل میں داخلہ کرائیں! اردو قارئین کے لئے جدید طبی تعلیم کا یہ غیر حضوری سلسلہ فری انجام پذیر ہو رہا ہے۔ تین سالہ کورس گزارنے کے بعد امتحان کی بنیاد پر معتبر سند (فاضل طب کے مساوی) جاری کیجائے گی۔ کسی بھی علاقائی رجسٹرڈ میڈیکل پریکٹیشنر کے پاس رہ کر شش ماہہ تجربہ کے حصول اور پریکٹس کی انجام دہی بحیثیت ہاوس جاب قابل قبول ہوگی۔ داخلہ فارم مندرجہ ذیل لنک سے حاصل کریں: http://bp1.blogger.com/_7pb-eGEKblY/R91 ... h/Form.GIF
بیچارے کا اکاونٹ بند کر دیا گیا ہے، کچھ پوچھنا ہے تو آپ ان کے آئی ڈی پر میل کریں۔ ویسے میں بھی ایک ڈاکٹر آپ سے پوچھتی ہوں کیا اس طرح کے مضامین اردو میں بھی آپ کو کسی ویب سے ملے یا اس کے ملنے کا امکان ہے؟ ایسا ہے تو ہمیں بھی بتا دیں تاکہ ہم بھی استفادہ کریں