1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

داؤد صاحب کیلئے دعائے صحت کی درخواست

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏17 ستمبر 2012۔

  1. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: داؤد صاحب کیلئے دعائے صحت کی درخواست

    اللہ تعالی داود بھائی پہ رحم فرمائیں اور انھیں صحت کاملہ عطاء فرمائیں ۔ آمین
     
  2. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: داؤد صاحب کیلئے دعائے صحت کی درخواست

    جان کر بہت فکر ہو رہی ہے کہ داؤد بھائی کی طبیعت اتنی ناساز ہے
    اللہ تعالی داؤد بھائی کو جلد از جلد صحت عطا فرمائے آمین ہم سب ان لے لئے تحہ دل سے دعا گو ہیں انشاءاللہ وہ بہت جلد صحت یاب ہوکر ہمارے بیچ ہوگیں آمین
     
  3. جبار گجر
    آف لائن

    جبار گجر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2010
    پیغامات:
    377
    موصول پسندیدگیاں:
    185
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: داؤد صاحب کیلئے دعائے صحت کی درخواست

    میں اللہ تعالیٰ کے حضور دلی دعا گو ہوں کہ داؤد بھائی جلد سے جلد صحت یاب ہو کر پھر سے فورم پر ہنستے مسکراتے نظر آئیں۔
     
  4. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: داؤد صاحب کیلئے دعائے صحت کی درخواست

    اللہ تعالٰی اپنے محبوب مصطفے :drood: کے صدقے محمد داود عبدالرحمان کو شفا کاملہ عطا کرے تاکہ جلد سے جلد وہ پھر سے ہمارے درمیان موجود ہو۔آمین
    ان کی صحت کے متعلق گاہے بگاہے مطلع کرتے رہیے گا قاسم بھائی
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: داؤد صاحب کیلئے دعائے صحت کی درخواست

    قاسم صاحب موجودہ صورتحال سے آگاہ کریں
     
  6. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: داؤد صاحب کیلئے دعائے صحت کی درخواست

    میں کچھ دیر میں فون کروں گا تو بتاوں گا
     
  7. محمد قاسم
    آف لائن

    محمد قاسم ممبر

    شمولیت:
    ‏17 ستمبر 2012
    پیغامات:
    170
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: داؤد صاحب کیلئے دعائے صحت کی درخواست

    جی انکل میں ابھی انہیں کے پاس بیٹھاہوں آج صبح سے کچھ نہ کچھ بول پا رھے تھے لیکن ابھی کچھ دیر قبل کھانسی آئی اور وہیں سانس رک رک کے آنے لگا اور پہر بول نہیں پارھے البتہ سانس کچھ بحال ہو گیا ھے
     
  8. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: داؤد صاحب کیلئے دعائے صحت کی درخواست

    اللہ تعالی داود بھائی پہ رحم فرمائیں اور انھیں صحت کاملہ عطاء فرمائیں ۔ آمین
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: داؤد صاحب کیلئے دعائے صحت کی درخواست

    داؤد صاحب کے فون سے ایک ایس ایم ایس تو آیا ہے مگر وہ ان کی صحت کے بارے میں نہیں ہے فی الحال تو تذبذب کا شکار ہوں کہ انہیں فون کروں یا نہ کروں
     
  10. محمد قاسم
    آف لائن

    محمد قاسم ممبر

    شمولیت:
    ‏17 ستمبر 2012
    پیغامات:
    170
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: داؤد صاحب کیلئے دعائے صحت کی درخواست

    انکل ابھی وہ صحیح بات نہیں کرسکتے کہ رھے ہیں کہ جب بھی بات کرنے کے قابل ہو گیا تو میں خود آپ کو فون کردوں گا
     
  11. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: داؤد صاحب کیلئے دعائے صحت کی درخواست

    مگر اُنہیں ہوا کیا ہے ؟
     
  12. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: داؤد صاحب کیلئے دعائے صحت کی درخواست

    جی یہ ایک لمبی کہانی ھے
     
  13. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: داؤد صاحب کیلئے دعائے صحت کی درخواست

    السلام علیکم

    آپ سب بہن بھائیوں کا دل سے شکر گزار ہوں جنہوں نے اس مشکل وقت میں اپنی دعاؤں سے نوازا بالخصوص میں ھارون چاچو ملک بلال بھائی فیصل سادات بھائی اور محمد نبیل خان صاحب کا شکر گزار ہوں جنہوں نے کسی نہ کسی طریقہ سے رابطہ کرکے اپنی دعاؤں سے نوازا اور جناب اسداللہ شاہ صاحب کا بھی مشکور ہوں جو کل بنفس نفیس میرے غریب خانے تک آئے اور اپنی دعاؤں سے نوازا
    اللہ تعالٰی آپ سب کو ہمیشہ خوش رکھے
    آخر ایک بار پہر سب کا دل کی اتاہ گہرائیوں سے مشکور ہوں
    آپ کی دعاؤں کا طالب
    ًمحمدداؤدالرحمن علی
     
  14. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: داؤد صاحب کیلئے دعائے صحت کی درخواست

    وعلیکم السلام
    داؤد بھائی ! آپ کو دوبارہ دیکھ کر بہت خوشی ہوئی ، اللہ آپ کو یونہی مسکراتا ہوا رکھے ۔ آمین ۔
     
  15. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: داؤد صاحب کیلئے دعائے صحت کی درخواست

    آمین ثم آمین

    بس اسی طرح اپنی دعاؤں یاد کھا کریں آصف بھائی مجھے آپ کی دعاؤں کی ضرورت ھے

    ہمیشہ خوش رہیں اور خوشیاں بانٹتے رہیں
     
  16. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: داؤد صاحب کیلئے دعائے صحت کی درخواست

    وعلیکم السلام
    داود آپ کو یہاں دیکھ کر بہت خوشی ہوئی آپ اپنا خیال رکھیں اور جلد ٹھیک ہو جائیں ۔ اللہ آپ کو مکمل صحت دے آمین
     
  17. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: داؤد صاحب کیلئے دعائے صحت کی درخواست

    آمین ثم آمین
     

اس صفحے کو مشتہر کریں