1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

خیبر پی کے: 6 وزارتوں کیلئے نام فائنل، اعلان عمران خان کرینگے

'خبریں' میں موضوعات آغاز کردہ از آصف احمد بھٹی, ‏3 جون 2013۔

  1. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    پشاور (آن لائن) تحریک انصاف نے خیبرپی کے میں 6 وزارتوں کیلئے نام فائنل کرلئے ،وزارتوں کے قلمدانوں کے حوالے سے اعلان پارٹی چیئرمین عمران خان کریں گے۔ وزرا ءکے محکموں کا اعلان 5 جون کو کیا جائےگا۔ ان وزرا میں شوکت علی یوسف زئی، شاہ فرمان، ڈاکٹر امجد، علی امین گنڈاپور، عاطف خان اور اسرار اللہ گنڈاپور شامل ہیں۔ مزید دو وزرا کے ناموں کو جلد حتمی شکل دی جائے گی۔ وزرا کو محکمے 5 جون تک تفویض کئے جائیں گے نئی صوبائی کابینہ 5 جون کو حلف اُٹھائے گی ۔​
    بشکریہ - نوائے وقت
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں