1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

خوش آمدید2013۔۔۔نیا سال مبارک

'مبارک باد' میں موضوعات آغاز کردہ از تانیہ, ‏31 دسمبر 2012۔

  1. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    [​IMG]
    [BLINK]الوداع 2012 اور خوش آمدید2013[/BLINK]

    [​IMG]
    [​IMG]
    آیا ہے سال نیا دل میں آئے خیال کئی
    جو گزر چلے انہیں بھول جا
    دل میں بسا نئی ترنگ
    کاش یہ سال لائے

    اور سب کے لیے بہت کچھ لائے بلکہ میں دعا کرتی ہوں کہ آپکو، آپکی فیملی کو ہمیشہ اچھی صحت اور اچھی زندگی میں‌رکھے۔۔۔آپکے تمام جان و مال میں خوبصورت کامیابیاں، بابرکات کثیر،عزت و عقل، ایمانِ کامل، صحت، رزق، علم ، لمبی زندگی اور زندگی کی تمام خوشیاں جنکی آپکو خواہش ہو، اللہ تعالی آپکو سب عطا فرمائے۔۔۔آمین یا رب العالمین
    کچھ خوشیاں کچھ آنسو دیکر ٹال گیا
    جیون کا اک اور سنہرا سال گیا

    [​IMG]
    مسئلے تو پچھلے سال کے اپنی جگہ رہے
    سب سوچتے رہے کہ نیا سال آ گیا

    [​IMG]
    گزر گیا اک اور سال
    بند ہوا اک اور باب
    دروازے پہ کھڑا ہے نیا سال
    اللہ جانے کیا لایا ہے پیعام
    آنکھوں میں نئی رتوں کے خواب لیے
    خوش آئندہ لمحات کا پیام لیے
    ہونٹوں پہ روپہلی مسکان لیے
    مگر دہلیز کے اس پار کھڑا ہے گزشتہ سال
    نم مژگاں ہے، دل افسردہ ہے
    کہہ رہا ہے نئے سال سے
    آؤ دوست! جی آیآں نوں
    آو اندر آو میں تو اب چلتا ہوں
    مگر جاتے ہوئے کچھ کہنا ہے
    میرے دامن میں خوشیاں ہیں کم اور غم ہیں بہت
    اک عہد تمہیں مجھ سے کرنا ہو گا
    افسردہ دلوں کو گدگدانا ہو گا
    ہ دل میں خوشی کا دیپ جلانا ہو گا
    روتوں کو ہنسانا ہو گا
    اچھا اب خدا حافظ۔ اب میں چلتا ہوں۔


    [​IMG]

    [​IMG]
    [BLINK]نیا سال مبارک2013[/BLINK]

    [​IMG]
    وہ جسکے ہونے سے زندگی نغمہ سرائی ہے
    اسے کہنا کہ بھیگی جنوری پھر لوٹ آئی ہے

    [​IMG]
    نئے سال کی خوشیاں مبارک

    [​IMG]
    2013 کی آمدسبکو مبارک ہو

    ہماری اردو ، پیاری اردو کی طرف سے تمام صارفین کو نیا سال مبارک

    [​IMG]
    [​IMG]
    وطن عزیز کے لیے ایک دُعا ۔


    ہے تمنا کہ سال نو تجھ کو
    ہر مسرت سے ہمکنار کرے
    کھل اٹھیں پھول تیرے آنگن میں
    تو اگر خواہش بہار کرے

    مسکراہٹ لبوں پہ ہو رقصاں
    سارا عالم تجھی سے پیار کرے
    تجھ سے ہر رنج دور ہو جائے
    ہر خوشی تجھ پہ جان نثار کرے

    تیرے آنگن میں قافلے اتریں
    جھلملاتے ہوے ستاروں کے
    ہو کے بے اختیار اٹھ جائیں
    تیری جانب قدم بہاروں کے

    ہر نئ صبح تیرے دامن میں
    چاہتوں کے گلاب بھر جائے
    ہر حسیں شام اپنی رعنائی
    تیرے خوابوں کے نام کر جائے

    دیکھ کر تیرے رخ کی شادابی
    رنگ قوس و قزح نکھر جائے
    مسکراتی صدا حیات رہے
    تیرے قدموں میں کائنات رہے

    غم نہ دل میں کبھی اجاگر ہو
    شادمانی تیرا مقدر ہو
    آنے والے دنوں کی تابانی
    جانے والے دنوں سے بڑھ کر ہو

    آمین
    [​IMG]
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوش آمدید2013۔۔۔نیا سال مبارک

    [​IMG]

    [BLINK]دعا ہے کہ نیا سال عالم اسلام اور پاکستان کیلئے خوشیاں ہی خوشیاں لائے [/BLINK]
     
  3. "ابوبکر"
    آف لائن

    "ابوبکر" ممبر

    شمولیت:
    ‏19 نومبر 2011
    پیغامات:
    178
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوش آمدید2013۔۔۔نیا سال مبارک

    السلام علیکم:flor:
    میری طرف سے بھی سب کو
    نیا سال مبارک 2013

    اللہ تعالی آنے والے برس کو عالمِ اسلام اور عالمِ انسانیت کے لیے امن، محبت، خوشحالی ، عزت و وقار کا پیامی بنائے۔
    آمین بحق وما ارسلنٰک الا رحمۃ اللعالمین صلی اللہ علیہ وسلم ۔
     
  4. زیرک
    آف لائن

    زیرک ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2012
    پیغامات:
    2,041
    موصول پسندیدگیاں:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوش آمدید2013۔۔۔نیا سال مبارک

    [​IMG]
     
  5. اویس جمال لون
    آف لائن

    اویس جمال لون ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جون 2012
    پیغامات:
    3,405
    موصول پسندیدگیاں:
    585
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوش آمدید2013۔۔۔نیا سال مبارک

    سب کو نیا سال کا پہلا دن مبارک ہو
     
  6. لاجواب
    آف لائن

    لاجواب ممبر

    شمولیت:
    ‏21 فروری 2011
    پیغامات:
    301
    موصول پسندیدگیاں:
    111
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوش آمدید2013۔۔۔نیا سال مبارک

    اسلام علیکم
    میری طرف سے سب دوستوں کو نیال سال مبارک ہو
    میری دعا ہے کہ یہ آنے والا سال آپ سے کے لیے خوشیاں بھرا ہو آمین

    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
     
  7. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوش آمدید2013۔۔۔نیا سال مبارک

    ہماری اردو کے تمام دوستوں‌کو نیا سال بہت بہت مبارک ہو۔
    اللہ کریم سے دعا گو ہوں یہ نیا سال ہم سب کے لیے خوشیوں بھرا ثابت ہو۔

    میری طرف سے یہ نئے سال کا کارڈ سب کے لیے

    کارڈ دیکھنے کے لیے Play پر کلک کریں۔
     
  8. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:

اس صفحے کو مشتہر کریں