1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

خوشی کے پچاس ہزار پیغامات پر اظہار افسوس

'مبارک باد' میں موضوعات آغاز کردہ از نادر سرگروہ, ‏15 فروری 2010۔

  1. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: خوشی کے پچاس ہزار پیغامات پر اظہار افسوس

    عارف جی اس کا ترجمہ بھی لکھ دیں، ہم ایویں خوش نہ ہوتے رھیں
     
  2. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوشی کے پچاس ہزار پیغامات پر اظہار افسوس

    اوپر تو کچھ بھی نہیں ہے :212:
     
  3. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوشی کے پچاس ہزار پیغامات پر اظہار افسوس

    حسن جی،!!!!!
    خوشی جی اس کا ترجمہ پوچھ رہی ہیں،!!!!
    لگتا ہے عارف جی، نے خوشی جی کی شان میں کوئی خوبصورت قصیدہ لکھا ہے،!!!!
     
  4. عارف عارف
    آف لائن

    عارف عارف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2010
    پیغامات:
    729
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    جواب: خوشی کے پچاس ہزار پیغامات پر اظہار افسوس

    چه خوبه همیشه ما با هم باشیم
    من و تو دشمن درد و غم باشیم کتنا اچھا ہوتا اگر ہم دونوں ہمیشہ ایک دوسرے کے ساتھ ہوجائیں
    میں اور تو مل کر کے دکھ دردوں سے دشمنی کریں



    من با تو خوشم تو خوشی با دل من
    از دست من و تو غصه ها خسته می شن

    میں تیرے ساتھ خوش ہوں اور تو میرے دل کے ساتھ خوش ہے
    ہمارے اس رویے سے دکھ درد ،تھک جائیں گے


    برای دیدن خوشی کافیه
    چشاتو واکنی رو به زندگی


    خوشی کو دیکھنے کے لیے صرف آنکھوں کو زندگی پر کھولنا چاہئیے ۔(اچھی چیزوں کو دیکھنا۔ رجائیت۔ مثبت پہلو دیکھنا(
     
  5. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: خوشی کے پچاس ہزار پیغامات پر اظہار افسوس

    شکریہ عارف جی اس ترجمے کے لئے جیتے رھیں خوش رھیں
     
  6. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوشی کے پچاس ہزار پیغامات پر اظہار افسوس

    عارف جی کیا کمال کا لکھا ہے بہت زبردست :222:
     
  7. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوشی کے پچاس ہزار پیغامات پر اظہار افسوس

    عارف جی کی کیا بات ہے بہت ہی خوب،!!!!!
     
  8. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: خوشی کے پچاس ہزار پیغامات پر اظہار افسوس

    عارف جی میں‌ویسے خود بھی کوشش کر رہی تھی لغت کی مدد سے کہ اس کا مطلب جان سکوں،
     
  9. عارف عارف
    آف لائن

    عارف عارف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2010
    پیغامات:
    729
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    جواب: خوشی کے پچاس ہزار پیغامات پر اظہار افسوس

    السلام علیکم
    خوشی جی صاحبہ، میں تیار ہوں ترجمے میں آپ لوگوں کی مدد کرنے کے لیے ۔جو بھی مجھ سے بن پڑے
    لیکن اردو میں کمزور ہوں اس لیے کمیوں اور خامیوں کو،معاف کردیجیئے۔
     
  10. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: خوشی کے پچاس ہزار پیغامات پر اظہار افسوس

    بہت شکریہ عارف جی ، آپ کی بہت مہربانی ، میں ضرورت پڑنے پہ رابطہ کروں‌گی آپ سے جزاک اللہ
     
  11. بےلگام
    Online

    بےلگام مہمان

    جواب: خوشی کے پچاس ہزار پیغامات پر اظہار افسوس

    السلام علیکم سب نون کیسے ہو
     
  12. بےلگام
    Online

    بےلگام مہمان

    جواب: خوشی کے پچاس ہزار پیغامات پر اظہار افسوس

    ِحوشی نے تو پرشان کردیا اتنے پغام کر کے:208::n_drive:اب میں ان تک کیسے پونچوکا
     
  13. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوشی کے پچاس ہزار پیغامات پر اظہار افسوس

    وعلیکم السلام ۔۔۔۔ویلکم بیک ۔۔۔۔سب اچھے ہیں آپ کیسے ہو؟
    عادل اب تو خوشی جی کے پیغامات ساٹھ ہزار سے بھی اوپر ہیں اور وہ فورم چھوڑ کے جانے کا نوٹس لگا کے بھی چلی گئی ہیں
     
  14. بےلگام
    Online

    بےلگام مہمان

    جواب: خوشی کے پچاس ہزار پیغامات پر اظہار افسوس

    تانیہ میں نے کویی نوٹس نہیں دیکھا اس لیے اور پیغام بھی اب دیکھے کتنے ہوے ہاہا اچھا ہے جو بھی ہے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں