[BLINK]خوشی جی کو سالگرہ مبارک[/BLINK] خوشی جی آپکو میری طرف سے دل کی گہرائیوں سے سالگرہ مبارک اور بہت سی نیک خواہشات:flor: اللہ تعالی آپکو ہمیشہ خوشیوں اور کامیابیوں والی زندگی سے نوازےآمین مبارک تجھے تیری سالگرہ ہو آنے والا ہر سال خوشیوں سے بھرا ہو تیرے ارد گرد بہاروں کا رقص ہو آئینہ تیری خوبصورتی کا عکس ہو منزلیں خود تیرے قدموں میں آئیں تجھے کبھی کوئی نہ مصیبت ملے سب لوگ تیرے گُن گانے لگیں تُو گھر سب کے دلوں میں بنانے لگے بلندیاں تیرے قدم چومیں مسرتیں تیرے چاروطرف گھومیں تیری پوری ہر کوئی خواہش ہو مبارک تجھے تیری سالگرہ ہو آنے والا ہر سال خوشیوں سے بھرا ہو میرے دل کی یہ دعا ہے کے خدا کرے ، آپکی زندگی کا ہر لمحہ گلاب ہو جائے ، آپکی ذات کا محور مہتاب ہو جائے ، جن پر برستی ہیں خدا کی خاص رحمتیں ، ان ہستیوں میں آپکا بھی انتخاب ہو جائے .آمین
جواب: خوشی جی کو سالگرہ مبارک السلام علیکم خوشی جی آپ کو سالگرہ کا یہ دن بہت بہت مبارک ہو اللہ تعالیٰ آپ کو صحت والی لمبی زندگی عطا فرمائےاور ہر قسم کی مشکلات دور فرمائے آمین http://2.bp.blogspot.com/_SJtSPPf5i...ISeN1a0g/s1600/Happy_Birthday_Butterflies.jpg یہ کیک میری طرف سے http://img.xcitefun.net/users/2011/05/245895,xcitefun-happy-birthday-cakes-5.gif یہ تحفہ بھی قبول کریں http://media.onsugar.com/files/2011/04/17/4/1587/15876343/08/7281a_Lotsa-Love-Happy-Birthday.jpg
جواب: خوشی جی کو سالگرہ مبارک السلام علیکم خوشی جی سالگرہ مبارک ھو اللہ تعالی آپکی حیاتی لمبی اور خوشیوں سے بھر دے آمیں
جواب: خوشی جی کو سالگرہ مبارک خوشی جی سالگرہ مبارک ہو :225: اللہ آپ کو صحت یابی والی لمبی زندگی دے آمین ثم آمین