1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

خود کو خطرے میں ڈال کر10 بچوں کی جان بچانے والی بہادر لڑکی

'خبریں' میں موضوعات آغاز کردہ از پاکستانی55, ‏8 دسمبر 2013۔

  1. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    نئی دہلی… اپنی جان خطرے میں ڈال کر 10 بچوں کی جان بچانے والی بھارتی لڑکی، گنجن شرما کو بہادری کے ایوارڈ کے لیے نامزد کردیا گیا۔14 برس کی گنجن نے چند روز پہلے اسکول کے 10 بچوں کی جان بچانے کی خاطر خود کو مسلح شخص کے ہاتھوں یرغمال بنوالیا تھا۔روتے ہوئے بچوں کی جان بچانے کیلئے گنجن نے اپنی جان خطرے میں ڈالی اور خود کو رضاکارانہ طور پر یرغمال بننے کیلئے پیش کردیا۔مسلح شخص بچوں کو چھوڑ کر گنجن کو آسام اور ناگالینڈ کی سرحد پر واقع جنگلوں میں لے گیا۔14 گھنٹے بعد پولیس نے کارروائی کر کے گنجن کا بازیاب کرایا۔آسام کے وزیراعلیٰ نے گنجن شرما کیلئے بہادری کا ایوارڈ اور 3200 ڈالرز انعام کا اعلان کیا۔لیکن گنجن کا کہنا ہے کہ اس نے یہ سب انعام کیلئے نہیں، بچوں کی جان بچانے کیلئے کیا تھا۔
    http://beta.jang.com.pk/JangDetail.aspx?ID=129460
     
    اویس جمال لون اور غوری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ماشاءاللہ
     
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    بعض لوگ اپنی جان کی پروا کئے بغیر دوسروں کی فکر میں لگے رہتے ہیں
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جیسے ہمارے @ھارون رشید بھائی ہیں ماشاءاللہ ۔


    اپنی جان کی پرواہ کیے بغیر بھی 10-12 مرغوں کو ہضم کر جاتے ہیں :03:
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں