1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

خودکشی کا جواز

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از نظام الدین, ‏27 اکتوبر 2015۔

  1. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    ایک عورت کے لئے اس سے بڑھ کر خودکشی کا جواز اور کیا ہوسکتا ہے کہ دوسری عورت نے بھی اسی کے رنگ اور ڈیزائن کے کپڑے پہنے ہوں!

    (مستنصر حسین تارڑ)
     
    ھارون رشید اور حسن رضا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    مستنصر حسین تارڑ اپنے نام کی طرح غیرقدرتی تحریریں ،غیرفطری مزاح اور غیردلچسپ سفرنامے لکھتاہے ۔اُردُو اَدَب کی تاریخ کا مؤرخ اُسے یاد ضروررکھے گامگر غیر مستحسن انداز میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    نظام الدین اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    سر!اِس تنقیدپر تحسین کے لیے ممنونم،سپاس گذارم ومتشکرم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    جبار گجر نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. جبار گجر
    آف لائن

    جبار گجر ممبر

    نہ سمجھم سمجائم ، ترجمم
     
  5. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    ترجمہ: میں مشکور ہوں ،مشکورہوں ،مشکورہوں بس۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آنکھ سے دُورسہی ،دل سے نہیں دور ہوں بس
     
    Last edited: ‏1 دسمبر 2015
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    ایک صاحب میڈیکل سٹور پر گئے اور زہر کی بوتل طلب کی ۔
    سیلز مین لڑکے نے معاملے کی نزاکت کو بھانپ کر میڈیکل سٹور کے مالک (مینجر) کو آگاہ کیا۔ مالک آیا اور گاہک سے بولا
    ’’دیکھیے جناب ۔ ہم بنا کسی معقول جواز کے زہر فروخت نہیں کرتے۔ اگر آپکے پاس خود کشی کا کوئی معقول جواز ہے تو بتائیں‘‘
    گاہک بولا ۔ ’’میری دو بیویاں ہیں ‘‘
    مالک مڑ کر اونچی آواز میں سیلز مین سے بولا
    ’’اوئے چھوٹے ! بھائی صاحب نوں وڈی بوتل دے دے ‘‘
     
    Last edited: ‏15 جنوری 2016
    دُعا، نظام الدین اور ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    ھاھاھا
    دو، دو شادیوں کے شوقین حضرات کو خبردار کیا جاتا ہے :)
     
    دُعا اور نعیم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    ھارون رشید
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شادی ہونے دیں بعد میں جو ہوگا دیکھا جائے گا
     
  10. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    :chp:
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    یعنی امید ہے
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    کچھ عبرت پکڑیں بڑے بھائی
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    انہوں نے عبرت کا مطلب بھی "دوسری شادی" نکالنا ہے :D
     
    دُعا اور نعیم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    عین ممکن ہے وہ دوسری بھابی کا نام ہی "عبرت" رکھ لیں np
     
    ھارون رشید اور دُعا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شبِ فراق کی عبرت سے ہوں میں ناواقف
    لرز لرز کے نہ دل کو مرے ہلائے چراغ
     
    نعیم اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    بس فیر چپ کر کے بیٹھ جاؤ ہن۔کیوں @ابوتیمور بھائی صاحب:p
     
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    عبرت نہیں کچھ اور نام رکھ لیں جیسا کہ عشرت وغیرہ
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں