1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

خوبصورت کی پسند

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از خوبصورت, ‏11 اکتوبر 2011۔

  1. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    پرندوں میں کبھی فرقہ پرستی تو نہیں دیکھی
    کبھی مسجد پہ جا بیٹھے کبھی مندر پہ جا بیٹھے
     
  2. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت کی پسند

    یہ بھی اچھا ہے صرف سنتا ہے
    دل اگر بولتا تو مشکل تھی​
     
  3. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت کی پسند

    ٹھیک ہے کہ دل سنتا ہے ۔۔۔مگر جب بولے تو

    دل سے جو بات نکلتی ہے اثر رکھتی ہے
    پر نہیں، طاقت پرواز مگر رکھتی ہے
     
  4. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت کی پسند

    خوب جواب دیا۔۔ :)
    لیکن اگر میں غلط نہیں تو آپ کا درست شعر کچھ یوں ہے۔۔
    بات جو دل سے نکلتی ہے اثر رکھتی ہے
    پر نہیں، طاقت پرواز مگر رکھتی ہے
     
  5. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت کی پسند

    عشق جس کو طلاق دے دے
    عمر اس کی تمام عدت​
     
  6. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت کی پسند

    کلام اقبال میں ابھی چیک کیا ہے۔ اقبال کی نظم جواب شکوہ کا پہلا شعر ہے اور یوں‌ہے۔
    دل سے جو بات نکلتی ہے اثر رکھتی ہے
    پر نہیں، طاقت پرواز مگر رکھتی ہے
    قدسی الاصل ہے، رفعت پہ نظر رکھتی ہے
    خاک سے اٹھتی ہے، گردوں پہ گزر رکھتی ہے
     
  7. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت کی پسند

    آپ ایک مرتبہ بھی بتا دیتے تو میں یقین کر لیتی۔۔ :)
    شاید میں نے غلط سنا ہو گا۔۔
    شکریہ۔۔
     
  8. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت کی پسند

    ایک مرتبہ ہی بتایا تھا ۔۔دراصل ہماری اردو کا سرور کبھی کبھار پیغام دو مرتبہ شامل کر دیتا ہے۔ دوسرا والا حذف کر دیا ہے۔
     
  9. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت کی پسند

    :y_rofl: ایک بار پھر شکریہ۔۔ :)
    آپ بہت سنجیدہ ہیں۔۔ کچھ برا لگا تو معذرت۔۔ :(
     
  10. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت کی پسند

    ہوائے شہر ستم کو ابھی پتا نہ چلے
    میرے دوپٹے میں ایک سرخ پھول باقی ہے​
     
  11. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت کی پسند

    سنجیدگی اپنی جگہ مگر آن لائن کسی بات کا برا نہیں مناتا۔۔۔۔ بےفکر ہو کر جو جی میں‌آئے لکھیں۔
     
  12. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت کی پسند

    اس کا مطلب آف لائن برا مناتے ہیں؟؟ :doh:
     
  13. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت کی پسند

    آف لائن باتیں off the record ہیں اس لیے ان کو رہنے دیں۔۔۔۔:119:
     
  14. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت کی پسند

    شکر ہے آپ مسکراتے بھی ہیں۔۔ :)
    میں ذرا بلکہ ذرا سے زیادہ ہی مذاق کرتی ہوں۔۔ ضرورت سے زیادہ ہو تو غصہ کرنے سے پہلے بتا دیجیئے گا۔۔ :237:
     
  15. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت کی پسند

    جی تو چاہتا ہے کبھی آگ لگا کر دل کو
    پھر کہیں دور کھڑے ہو کے تماشہ دیکھوں​
     
  16. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت کی پسند

    صبح کے روپ میں جب دیکھنے جاتی ہوں اسے
    شیشے کی ایک کرن بن کے جگاتی ہوں اسے

    بال کھولے ہوئے پھرتی ہوں کسی خواب کے ساتھ
    شام کو روز ہی روتی ہوں رُلاتی ہوں اسے

    یاد میر ی بھی پڑی رہتی ہے تکیے کے تلے
    آخری خط کی طرح روز جلاتی ہوں اسے

    راہ میں اس کی بچھا دیتی ہوں ٹوٹی چوڑی
    چبھ کے کانٹے کی طرح روز ستا تی ہوں اسے

    بھولے بسرے کسی لمحے کی مہکتی خوشبو
    گوندھ کر اپنے پراندے میں جھلاتی ہوں اسے

    بد مزاجی تو نہیں ہے یہ محبت میری
    روز لڑتی بھی ہوں پھر روز مناتی ہوں اسے
     
  17. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت کی پسند

    درد کی نیلی رگیں یادوں میں جلنے کے سبب
    ساری چیخیں روک لیتی ہیں سنبھلنے کے سبب

    درد کی نیلی رگیں تو شور کرتی ہیں بہت
    پیکر ِ نازک میں اس دل کے مچلنے کے سبب

    درد کی نیلی رگیں برفاب بستر میں پڑی
    ٹوٹ جاتی ہیں ترے خوابوں میں چلنے کے سبب

    درد کی نیلی رگیں عمروں کے نیلے پھیر کو
    زرد کرتی جاتی ہیں صحر ا میں پلنے کے سبب

    درد کی نیلی رگیں ہاتھوں میں دوشیزاؤں کے
    چوڑیاں تک توڑ دیتی ہیں بکھرنے کے سبب

    درد کی نیلی رگیں ٹھنڈی ہوا سے اشک ریز
    سرخ ہوتی رہتی ہیں آنسو نگلنے کے سبب​
     
  18. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت کی پسند



    روز شام کو پرندے میری دہلیز پر
    اپنی دن بھر کی تھکن اتار جاتے ہیں​
     
  19. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت کی پسند



    دل کی باتیں نہ کر
    دل تو عجب دیوانہ ہے​
     
  20. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت کی پسند



    جس دل میں عشق نے ڈیرے ڈالے
    پھر اسے ہمیشہ خانہ ویران دیکھا
     
  21. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت کی پسند


    لہو لہو ہاتھ مت دیکھ ، عمر بھر ہار پروتا رہا ہوں
    اک بار اس نے کہا تھا مجھے پھول پسند ہیں
     
  22. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت کی پسند


    دل میرا جلتا رہا
    وہ ہاتھ سینکتے رہے
     
  23. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت کی پسند

    آج اتنی اداس ہوں محسن
    جیسے زلفیں جوان بیوہ کی​
     
  24. ستارا
    آف لائن

    ستارا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اگست 2011
    پیغامات:
    81
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت کی پسند

    خوبصورت اچھی شاعری لکھتی ہیں آپ، مزید بھی لکھیے گا۔
     
  25. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت کی پسند

    اسے کہنا
    کہ اس کی یاد میں بے حد اذیت ہے
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    یا اپنا نقش دھو جائے
    یا پھر میرا ہی ہو جائے
     
  26. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت کی پسند

    نقش پا دھو جانا زیادہ بہتر رہے گا ۔​
     
  27. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت کی پسند

    واہ۔۔۔۔۔۔خوب
     
  28. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت کی پسند

    یوں نہ جھانکو غریب کے دل میں
    حسرتیں بے نقاب رہتی ہیں
     
  29. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت کی پسند



    بھیگی پلکیں آنکھیں گلاب رہتی ہیں
    الجھی ہوئی گناہ و ثواب رہتی ہیں

    آصف تیرے بے کل دل میں اکثر
    کچھ خواہشیں خانہ خراب رہتی ہیں
     
  30. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت کی پسند

    میں خون بیچ کر روٹی خرید لائی ہوں
    امیر شہر بتا یہ حلال ہے یا حرام؟؟​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں