1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

خوبصورت و خوشنما تتلیاں

'قدرتی حسن و جمال' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏28 جنوری 2009۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

  2. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    سبحان اللہ ۔ بہت خوبصورت
     
  3. نیلو
    آف لائن

    نیلو ممبر

    سلام جی ۔
    لگتا ہے آپ بہت نفیس ذوق کے ہیں۔
    اچھی خوبصورت شئیرنگ ہے۔
     
  4. نادر سرگروہ
    آف لائن

    نادر سرگروہ ممبر

    '
    '
    :mashallah:
    تتلیاں تو خوبصورت ہیں ہی۔۔۔۔
    لیکن میں کمال کی تصویر کشی ( Outstanding Photography) کی داد دئیے بغیر نہیں رہ سکتا۔
     
  5. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    درست فرمایا ۔ :yes:
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    السلام علیکم۔ نور جی ، نیلو جی ، نادر بھائی اور زاہرا صاحبہ ۔
    پسندیدگی کا شکریہ ۔
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    ایک چھوٹی سی تتلی ۔

    [​IMG]
     
  8. نیلو
    آف لائن

    نیلو ممبر

    اتنی بڑی تتلی ؟ :208:
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    جی ہاں نیلوفر صاحبہ ۔ مجھے یہ تصویر ایک ای میل کے ذریعے ملی تھی ۔ جس میں دعوی کیا گیا تھا کہ یہ دنیا کی سب سے بڑی تتلی ہے۔
     
  10. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    یہ ساری دنیا کی نیوز آپ کو ای میل میں ہی آتی ھیں :soch:
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    جی ہاں‌خوشی جی ۔ میں بھولا بھالا ہوں۔ فی میل سے دور رہتا ہوں۔
    اس لیے ای میل مل جاتی ہے ؟ :suno:
     
  12. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    جی ہاں‌خوشی جی ۔ میں بھولا بھالا ہوں۔ فی میل سے دور رہتا ہوں۔
    اس لیے ای میل مل جاتی ہے ؟ :suno:[/quote:1ni0wd7z]
    آپ بھی کتنے بھولے ہیں------------------------------------------------------ :176: :176: :176: :176: :176: :176:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں