1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

خوبصورت درندے

'قدرتی حسن و جمال' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏28 اگست 2012۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

  2. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    جواب: خوبصورت درندے

    بنگال کا ٹائیگر

    [​IMG]
     
  3. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    جواب: خوبصورت درندے

    خوبصورت کے ساتھ درندے کا لفظ کچھ عجیب لگا۔ تصویر خوبصورت ہے مگر لڑی کا عنوان اگر خوبصورت گوشت خور جانور ہو تو زیادہ مناسب رہے گا۔۔۔۔
    درندہ ایک سخت اور زومعانی لفظ ہے اور خوبصورتی کے ساتھ میل نہیں کھاتا۔۔۔کیونکہ دردندگی کسی بھی حالت میں‌خوبصورت نہیں ہو سکتی۔
     
    نذر حافی نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    جواب: خوبصورت درندے

    صاحب آپ کا حکم سر آنکھوں پہ مگر کیا جائے انسانی رویوں میں خاطر خواہ تبدیلی آنے کے بعد سے ذہن ہمیشہ تذبذب کا شکار رہتا ہے کہ آج کا انسان اور ماضی کے درندوں میں کون افضل ہے؟

    خوبصورتی ایک صفت ہے، جمال کا ایک رنگ ہے اور قدرت کی عنایت ہے اور
    درندگی بھی ایک صفت اور جبلت کا نام ہے۔

    ہم تو یہ سمجھتے ہیں کہ ہم جیسے بہت لوگ اس فورم سے ناصرف علم کی دولت سے بہرہ ور ہورہے ہیں بلکہ اخلاقی اقدار میں بہتری اور تربیت حاصل کررہے ہیں۔

    خوبصورت درندے ایسے جانوروں کی تصاویر سے مزین لڑی ہے جس میں مصوری، بیک گراونڈ کے ایفیکٹ اور قدرت کے تخلیق کردہ خونخوار جانوروں کو متعارف کروایا جاتا ہے۔

    امید ہے میں اس لڑی کا حق ادا کرپایا ہوں۔ تاہم آپ یہ تصویر انجوائے کیجئے!



    پولر بیئر

    [​IMG]
     
  5. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    جواب: خوبصورت درندے

    سفید شیر یعنی وائٹ ٹائیگر
    [​IMG]
     
  6. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    جواب: خوبصورت درندے

    سفید شیر

    [​IMG]
     
  7. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    جواب: خوبصورت درندے

    سفید شیر
    [​IMG]
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

  9. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    جواب: خوبصورت درندے

    بھیڑیا

    [​IMG]
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    جواب: خوبصورت درندے

    بہت عمدہ شئیرنگ ۔ شکریہ
     
  11. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    جواب: خوبصورت درندے

    لومڑی

    [​IMG]
     
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    جواب: خوبصورت درندے

    مامتا

    [​IMG]
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    جواب: خوبصورت درندے

    مجھے اوپری تصویر نظر کیوں نہیں آرہی ؟
     
  14. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    جواب: خوبصورت درندے

    نعیم بھائی ہمارے ساتھ بھی یہی ہورہا ہے۔ لگتا ہے کہ ھارون بھائی نے کوئی راز چھپایا ہے۔ :237:
     
  15. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    جواب: خوبصورت درندے

    [​IMG]

    یہ تصویر ہارون بھائی کی پوسٹ کی ہے۔
     
  16. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    جواب: خوبصورت درندے

    [​IMG]
     
  17. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

  18. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

  19. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    جواب: خوبصورت درندے

    [​IMG]
     
  21. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

  22. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

  23. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    [​IMG]
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    [​IMG]گیدڑ
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    [​IMG]
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    [​IMG]
     
    پاکستانی55 اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    بھیڑیا - پوز بنواتےہوئے۔۔۔۔۔​
    [​IMG]
     
  28. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

  29. نذر حافی
    آف لائن

    نذر حافی ممبر

    ہمیں ویسے بھی درندوں سے محبت ہے۔
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    ہر بڑی مچھلی چھوٹی مچھلی کو نگل لیتی ہے۔۔۔۔۔
    [​IMG]
     
    نعیم اور نذر حافی .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں