1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

خوبصورت جی کا تعارف

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏9 اکتوبر 2011۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت جی کا تعارف

    میرا خیال تھا کہ تعارف اتنا لمبا ہوجائے گا کہ اس کو گپ شپ میں منتقل کرنا پڑے گا
     
  2. محمداکرم
    آف لائن

    محمداکرم ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مئی 2011
    پیغامات:
    575
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت جی کا تعارف

    خوبصورت جی تعارف کا شکریہ ۔۔۔۔۔اُمید ہے آپ ہماری اردو پیاری اُردو کے لیے اچھا اضافہ ثابت ہوں گی۔
    ویسے ماشاء اللہ اب ہماری اردو پیاری اردو میں اچھے لوگوں کی کوئی کمی نہیں رہی۔ کوئی خوبصورت ہے تو کوئی بہت ہی خوبصورت اور معصوم ۔ پھر یوسف ثانی بھی اپنی تمام تر خوبصورتیوں کے ساتھ رونقِ بزم ہیں۔ واہ کیا کہنے ہماری اردو کے !!!:176::176::176:
    ویسے میری اہلیہ کی ایک بھتیجی ہے ، جو بہت چھوٹی تھی تو کہتی تھی کہ "دنیا میں کُل دو خوبصورت دو معصوم ہیں - ایک میں ایک میری پھپھو " اب اسکی پھپھو یعنی میری اہلیہ کے ماشاءاللہ بچے بھی ہوچکے ، مگر بھتیجی سے پوچھو کہ دنیا میں کل کتنے خوبصورت ، کتنے معصوم ہیں تو اسکا جواب اب بھی دو ہی ہوتا ہے۔ مزے کی بات ہے کہ اب اگلے مہینے بھتیجی کی اپنی شادی ہونے والی ہے اور ہم اسے چھیڑکر پوچھتے ہیں کہ اب تو عنقریب ، دنیا میں خوبصورت اور معصوم لوگوں کا اضافہ ہونے والا ہے ، تو وہ شرما کر کہتی ہے کہ "چاہے کچھ ہوجائے، خوبصورت اور معصوم دو ہی رہیں گے" ۔ ۔ ۔ ہے نا کمال کی بات !!! اب یہاں ہماری اردو پیاری اردو میں آکر پتہ چلا کہ خوبصورت اور معصوم لوگ تو یہاں بھی موجود ہیں۔ اب میں بھتیجی کو کیسے سمجھاؤں کہ تم دو کے علاوہ بھی دنیا میں خوبصورت معصوم لوگ موجود ہیں۔

    تو خوبصورت جی ، آصف احمد بھٹی جی المعروف "بہت خوبصورت اور معصوم" اور یوسف ثانی جی ، آپ سب اپنی معلومات میں اضافہ کر لیں کہ آپکے علاوہ بھی دنیا میں خوبصورت اور معصوم لوگ نہ صرف موجود ہیں ، بلکہ ان میں اضافہ بھی ہونے والا ہے۔:zuban::176::201:

    ویسے خوبصورت جی ، ایک بات سمجھ میں نہیں آتی کہ خوبصورتی کیلئے تو دو آنکھیں ، اور دو ہونٹ بھی کافی ہوتے ہیں ، پھر بھلا چار چار کا خیال آپکو کیسے آیا؟ کہیں دیکھنے والوں کوآشوبِ چشم ہی نہ ہوجائے !!!:soch:
    خوش رہیں اور خوشیاں بکھیرتی رہیں۔
     
  3. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت جی کا تعارف

    میں تو دنیا میں موجود ہر ذی روح کو خوبصورت اور بہت خوبصورت سمجھتا ہوں‌ ، آپ کی بھتیجی اور اس کی پھوپھو ، آپ اور آپ کے بچے بلکہ آنے والے ہر ہر خوبصورت اور بہت خوبصورت کے میری طرف سے خوش آمدید ۔
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت جی کا تعارف

    بھئی آپ لوگ میری خوبصورتی سے کیوں جلتے ہیں
     
  5. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت جی کا تعارف

    وہ کہاں‌رکھا ہے ھارون بھائی جس سے لوگ جلتے ہیں اور آپ شکایت پر مجبور بھی ہوگئے۔۔۔:1-announce:
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت جی کا تعارف

    محبوب بھائی آپ سے یہ امید نہیں تھی کہ آپ بھی ڈنڈی مار جائیں گے
     
  7. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت جی کا تعارف

    صدیقی جی۔۔ پورس جی۔۔ محمد اکرم جی۔۔ بہت شکریہ۔۔ :)
     
  8. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت جی کا تعارف

    جی آپ نے درست کہا۔۔ لیکن میں ذرا خاموش طبیعت ہوں۔۔ :neu:


    ۔۔



    ۔۔



    ۔۔



    ۔۔



    ۔۔



    ۔۔



    ۔۔



    ۔۔



    ۔۔



    ۔۔



    ۔۔



    ۔۔



    ۔۔



    ۔۔



    ۔۔



    :y_rofl: :p_point:
     
  9. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت جی کا تعارف

    میں اس لڑی میں زیادہ پوسٹز نہیں کرتی کیوں کہ اس سے پہلے میں جس فورم کی مشہور ممبر تھی۔۔ ہائےئےئےئےئے۔۔ :( وہ لوگ کہتے تھے کہ "یہ آپ کے تعارف کا تھریڈ ہے۔۔ آپ اس میں زیادہ پوسٹز نہ کریں۔۔" :(:207:
    ویسے ایک بات بتاؤں میں وہاں سے لڑائی کر کے آئی ہوں۔۔ :neu: :suno:
    اب میں وہاں کی چغلیاں نہیں کرنا چاہتی۔۔ لیکن ایک بات ضرور کہوں گی کہ مجھے اتنا اپنا پن کسی فورم میں نہیں ملا جتنا اس فورم میں ہے۔۔ مختلف فورمز پر لکھتی رہی ہوں۔۔ لیکن پچھلے کچھ دنوں سے صرف یہیں آتی ہوں۔۔ اس کی سب سے بڑی وجہ بتاؤں؟؟ ہیں؟؟

    ۔۔

    ۔۔

    ۔۔

    ۔۔

    ۔۔

    ۔۔

    ۔۔

    ۔۔

    ۔۔

    ۔۔

    ۔۔

    ۔۔

    ۔۔

    ۔۔

    ۔۔

    ۔۔

    ہماری پیاری اردو کے لئے خوبصورت کا خوبصورت اور تاریخی جملہ:
    "مختلف فورمز پر لوگ فرینڈشپ کرتے ہیں۔۔ لیکن ہماری اردو لوگوں کو رشتوں میں باندھتی ہے۔۔"
    مجھے اس بات کا احساس "ہماری اردو۔۔ انٹرنیٹ سے آگے" والی لڑی میں جا کر ہوا۔۔
    آپ بھی اس لنک پر جا کر وہ احساس محسوس کر سکتے ہیں۔۔ :113:
    http://www.oururdu.com/forums/showthread.php?t=9148
    کہنے کو اور بھی بہت کچھ لیکن اگر لائٹ چلی گئی :takar: تو اتنی محنت دوبارہ نہیں کر پاؤں گی۔۔ :computer: سو اتنا ہی پوسٹ کر رہی ہوں۔۔
     
  10. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت جی کا تعارف

    شکریہ تو مجھے آپ کا ادا کرنا چاہیئے جو آپ نے مجھ جیسی (ایویں چیویں والی( خوبصورت کے تعارف میں آ کر اتنی (سچی مچی والی( خوبصورت باتیں لکھیں۔۔ :hpy:
    میں تو نام کی خوبصورت ہوں لیکن آپ کی باتوں سے مجھے یقین سا ہو گیا ہے کہ آپ کی وائف (ویسے اہلیہ وائف کو ہی کہتے ہیں نا؟؟ :neu:( اور ان کی بھتیجی واقعی خوبصورت ہوں گی۔۔ :113: اور آپ ان کی بھتیجی کو لازمی بتایئے گا کہ ایک فورم پر ایک خوبصورت ہے اور وہ یہ کہتی ہے کہ دنیا میں صرف دو ہی خوبصورت اور معصوم ہیں۔۔ ایک وہ اور ایک ان کی پھپھو۔۔ :113:
    اور رہی بات یہاں موجود ان صاحب کی جو خود کو بہت خوبصورت کہتے اور مجھ سے :hathora: کھاتے رہتے ہیں۔۔ تو ان کے بارے میں یہ کہوں گی کہ وہ شکل کے بہت خوبصورت ہوں نہ ہوں۔۔ (یقینا ہوں گے۔۔( لیکن ان کا ظرف بہت خوبصورت ہے۔۔ ان کی اعلی ظرفی ہے کے مجھ جیسی بد تمیز خوبصورت کو برداشت بھی کرتے ہیں اور رہنمائی بھی کرتے رہتے ہیں۔۔ :n_thanks:
    اور میں کبھی کبھی ان کو ایسے جملے کہہ جاتی ہوں کہ پوسٹ کرنے کے بعد ڈرتی ہوں کہ ابھی مجھے ڈانٹ دیں گے۔۔ لیکن وہ ہمیشہ انسلٹ فیل کرنے یا مجھے غصہ ہونے کی بجائے ایسے :84: کر کے ٹال جاتے ہیں۔۔ :neu:
    اور میں آج ان سے اپنی ساری بد تمیزیوں کی معافی مانگتی ہوں۔۔ :n_please: مجھے معاف کر دیں۔۔ اور آئندہ کوشش کروں گی کہ تمیز کے دائرے میں رہ کر مذاق کروں۔۔ اور اتنا ہی کروں جتنا میں خود سہہ سکوں۔۔ ویسے مجھے برا منانا آتا ہی نہیں۔۔ اگر ہو بھی تو مذاق مذاق سے لفظوں میں ہی ہوتا ہے۔۔ دل میں نہیں۔۔ :119:
    اور آخر میں یوسف ثانی صاحب کی بات کی تو ان کے بارے مجھے زیادہ پتا ہی نہیں۔۔ تو چپ ہی اچھی۔۔ :neu:
    اور بلکل ہی آخر میں آپ کا بہت بہت بہت شکریہ جو آپ نے اتنا ٹائم نکال کر یہاں یہ پوسٹ کی جس کی وجہ سے میں نے اتنی باتیں کہہ دیں جو شاید ویسے کبھی نہ کہہ پاتی۔۔ ٹھینک یو سوووووووووووووو مچچ۔۔ :n_TYTYTY:
    اور میں جو یہاں خواہ مخواہ میں اپنی تعریفیں کرتی رہتی ہوں نا۔۔ اس کی ایک خاص وجہ ہے۔۔ پھر کبھی بتاؤں گی۔۔ :suno:
     
  11. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت جی کا تعارف

    خوبصورت ! آپ واقعی خوبصورت باتیں‌کر لیتی ہیں :87:
     
  12. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت جی کا تعارف

    آپ نے ساری پوسٹز پڑھی بھی ہیں؟؟ :139:
    دوبارہ پڑھیں۔۔ :135:
     
  13. یوسف ثانی
    آف لائن

    یوسف ثانی ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    108
    موصول پسندیدگیاں:
    19
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت جی کا تعارف

    معلومات میں "اضافہ" کا بہت بہت شکریہ :n_thanks:
    ویسے آپ کی "اطلاع" کے لئے عرض ہے کہ "یوسف ثانی" بھی اکیلے نہیں بلکہ کم سے کم "دو" ہیں۔ ویسے "بے غم " کی خوبصورتی کے "مشترکہ اعلامیہ" کے لئے آپ نے بڑا بلکہ بہت ہی بڑا پاپڑ بیلا ہے :a150:

    آپ کا س انداز سے یاد کرنا (مجھے، بھابی کو نہیں ( اچھا لگا :a215:
     
  14. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت جی کا تعارف

    :113:پڑھ کر ہی تو کہا ‌تھا :121:
     
  15. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت جی کا تعارف

    اچھا پھر ٹھیک ہے۔۔ :neu:
     
  16. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت جی کا تعارف

    مگر جو گھسن میرے حصے میں آ چکے ہیں ، ان کا کیا ؟
     
  17. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت جی کا تعارف

    ان کے لئے ہی تو سوری کہا۔۔ :(
    اسی لئے تو کہا کہ پوسٹ دوبارہ پڑھ کر مجھے معاف کر دیں۔۔ :(
     
  18. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت جی کا تعارف

    اچھا یہ لاسٹ والے مکے؟؟ یہ آپ مجھے واپس مار لیں۔۔ :(
     
  19. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت جی کا تعارف

    ہش ! بھائیوں کے دل بہت بڑے ہوتے ہیں ۔ اللہ تمہیں‌ خوش رکھے ۔ تمہاری کیا مجھے کسی کی کوئی بات بھی بری نہیں لگتی ۔
     
  20. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت جی کا تعارف

    ہمارا بھتیجا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:warzish: شیر ہے۔
     
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت جی کا تعارف

    مگر دھاڑنے والا نہیں کاٹنے والا :y_rofl:
     
  22. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت جی کا تعارف

    چپ! چپپ!! میرے نانا ابو بننے کی ضرورت نہیں۔۔ :beating:
     
  23. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت جی کا تعارف

    انسان نہیں‌ ہے؟؟ :zuban:
     
  24. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت جی کا تعارف

    وہ تو ! چاچا جی نے پہلے ہی بتا دیا ہے ۔
     
  25. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت جی کا تعارف

    اپنی لڑائی میں چاچے کو مت کَڑیسو
     
  26. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت جی کا تعارف

    آپ اپنی عینک اتار نہیں سکتے؟؟ :212:
     
  27. صدیقی
    آف لائن

    صدیقی مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جولائی 2011
    پیغامات:
    3,476
    موصول پسندیدگیاں:
    190
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت جی کا تعارف

    کسی بچے کی چھینی ہو گی اس لیے۔۔۔۔۔۔
     
  28. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت جی کا تعارف

    صدیقی بھائی ! یہ عینک آپ کو کسی بچے کی لگتی ہے ؟
    -
    -
    -

    یہ عینک چاچا جی کے لیے اسپیشل آڈر پر تیار ہوئی ہے ۔
    -
    -
    -

    چاچا جی جلد ہی پارٹ ٹائم ویلڈر کا کام شروع کرنے والے ہیں ۔
     
  29. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت جی کا تعارف

    خوبصورت جی اب تو آپ مان جائیں کہ آپ سب اب میرے حسن سے جلتے ہیں
     
  30. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت جی کا تعارف

    آپ کا حسن ہے پیٹرول کی بوتل ۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں