1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

خوبصورتی میں تخصص

'میڈیکل سائنس' میں موضوعات آغاز کردہ از ڈاکٹر نسرین, ‏29 مئی 2008۔

  1. ڈاکٹر نسرین
    آف لائن

    ڈاکٹر نسرین ممبر

    شمولیت:
    ‏20 مئی 2008
    پیغامات:
    159
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    السلام علیکم
    میں ایجاد خوبصورتی میں تخصص رکھتی ہوں اس لئے خوبصورتی میں مانع جلدی امراض جیسے چنبل، اپرس، جلد کا سرخ ہوجانا، بالوں کی جڑوں کا پرانا ورم، خارش، کھجلی، مقعد کی کھجلی، اندام نہانی کی کھجلی، اماس انگشت، جلد پھٹ کر اسکیل اترنا، (بھوسی)، داد، ایکزیما (چھاجن)، زہریلے کیڑے کا کاٹنا، برص (سفید داغ)، جذام (کوڑھ) سرخ بادہ، لیوپس ویلگیرس (مرض آکلہ)، خونی لیوپس، لیوپس کینسر، جوانی کے مہاسے، کاربنکل پھوڑا، ہرپز (نملہ)، چیچک، خسرہ، حمیرا (خونی دھبے) پھپھولے، چھالے، آبلے، گرمی کے دانے، مہلک رسولی، بوائی (ٹھنڈک میں ہاتھ پاؤں کی انگلیوں کا متورم ہوجانا)، گلٹی، مسّے، گنجاپن، سر کی خشکی (بھوسی) جوئیں پڑنا، ددوڑا (آبلہ)، پالامارنا، ایپی ڈرموفائٹوسس، ورم ناخن، پھنسی، بالوں کا سفید ہونا، ہاتھ پاؤں کے تلووں میں سوزش ہونا، فیل پاؤں (فائیلیریا)، پیلاگرا (درشت جلدی، آزاد کشمیر میں یہ مرض عام)، پیلی پھنسیاں، وعائی عصبی ابھار، چھیپ، وریدی ایکزیما، عفونت زخم، جلدی زخموں کا اجتماع، گھاؤ میں کیڑے پڑجانا، کثرت پسینہ، جلدی خشکی، سمک جلدی، جلد کا سخت ہوجانا، گٹہ، گانٹھیں، کنٹھ مالا، زیر جلدی گانٹھیں، لاہوری پھوڑا، ناسور، ہاتھ پاؤں کی انگلیوں کا پھول جانا، دھوبی کی کھجلی، پیر کا داد، انجکشن کا ورم، پیر کا تلوا اور ایڑی وغیرہ کا پھٹنا، بال توڑ، تل، جل جانے کا زخم، مولسکم (نرم پھوڑا)، اتصالی نسیج کا ورم، چہرے اور کاسۂ سر (کھوپڑی) کا ایکزیما، ورم جلد، بالوں کے امراض جیسے بال سفید ہونا، ان کا گرنا اور گنجاپن وغیرہ، پستانوں کے امراض جیسے ان کا بے ڈول ہوجانا، لٹک جانا، اس میں زائد بڑھاؤ اور عام جسمانی کمزوری وغیرہ جو حُسن کو خراب کردیتے ہیں، کو دور کر کے انواع و اقسام کی کریموں اور دواؤں کے استعمال سے قدرتی خوبصورتی ایجاد کرنا میرا فرض ہے۔
    مجھے انجمن حمایت نسواں کی جانب سے آپ کے مفت علاج کرنے پر مامور کیا گیا ہے. لیکن میرے پاس وقت محدود ہے٥ سے٨ بجے شام تک مجھے آپ کی خدمت کا موقع حاصل ہے جبکہ دن کے دوسرے اوقات میں اپنے ذاتی مطب میں مصروف ہوں۔
    نوٹ: آپ حضرات کیلئے مفت دوائیں بھی مہیا کرائی جائیں گی۔
    جو حضرات اس امداد میں حصہ لینا چاہیںوہ صدر انجمن سےnasreenrazia@yahoo.comیاہو میسنجر پر رابطہ کریں۔
    حقیقت تو یہ ہے کہ اس ماموریت کی انجام دہی کا فائدہ خود مجھے پہنچتا ہے، وہ اس طرح سے کہ گذارش دیکر صدر انجمن سے پیسے وصول کرنا ہوتا ہے، اگرچہ آپ کو بھی فائدہ پہنچے گا کیونکہ تمام سہولتیں مفت فراہم کرائی جائیں گی. البتہ اگر نیک اخلاقی سے پیش آؤں تو میرے لیے بھی دعا خیر فرمائیں۔
     
  2. ڈاکٹر نسرین
    آف لائن

    ڈاکٹر نسرین ممبر

    شمولیت:
    ‏20 مئی 2008
    پیغامات:
    159
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    مجھے معاف فرمائیں غلطی سے صدر انجمن کے ای میل کی جگہ میں نے اپنا ای میل ٹائپ کردیا ہے۔ صدر انجمن کا ای میل یوں ہے:paveenshaguft@yahoo.com
     
  3. ابوبکر
    آف لائن

    ابوبکر ممبر

    شمولیت:
    ‏17 جون 2008
    پیغامات:
    11
    موصول پسندیدگیاں:
    0
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہیں جی ؟؟؟‌ یہ کیا ؟؟؟؟ :soch:
     
  5. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    معاف کیجیئے گا ابو بکر صاحب آپ کے اپنے بیان میں شدید قسم کا اضطراب موجود ہے اول آپ فرماتے ہیں کہ ڈاکٹر نسرین آپ کی شاگردہ ہے اور آپ انھے گھر میں پڑھانے جایا کرتے تھے پھر نیچے آپ نے انھے لڑکا بتایا ہے ۔ ۔ ۔ ۔اگر وہ‌آپ کے بیان کے مطابق واقعی وہی جو آپ کہہ رہے ہیں تو پھر آپ نے پہلے انھے شاگردہ کیوں آپ شاگرد ہی لکھ دیتے کہ میرا ایک شاگرد ہے جو کہ لڑکی بنا ہوا ہے ۔ ۔ ۔ ۔ کہیں آپ سے دروغ گو حافظہ ناباشد والی غلطی تو نہیں سرزد ہوگئی ۔ ۔ ۔ ۔
    :201:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں