1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

خصوصی تحفہ جمہوریت

'مزاحیہ تصاویر' میں موضوعات آغاز کردہ از ابو تیمور, ‏17 مارچ 2013۔

  1. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اور اگر یہ دوبارہ اقتدار میں آ گے تو ان کے تحائف اور زیادہ اور خطرناک ہو سکتے ہیں
     
    ھارون رشید اور نعیم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    وزیراعظم جو بھی بنے نیچے اسمبلی میں انہی کرپٹ طالع آزما گھوڑوں کی 70 فیصد تعداد ہوگی جو اپنے "مردہ ضمیر کی آواز پر " کسی وقت کسی کے بھی ساتھ کھڑے ہوجاتے ہیں۔ سو لوٹ کھسوٹ کا نظام جاری رہے گا ۔ غریب کی گردن کے گرد ظلم و تعدی کا شکنجہ مزید کسا جائے گا۔
    کیونکہ ہمیں یہ سمجھنے کی اشد ضرورت ہے کہ موجودہ نظام دراصل (الا ماشاءاللہ) چند سو جاگیردار، سرمایہ دار، غنڈے خاندانوں کے چند ہزار سیاستدانوں کا بنایا ہوا ایک جال ہے جس کے ذریعے 60-65 سال سے کروڑوں غریبوں کو غلام بنا کر انکے حقوق پر ڈاکہ ڈالا جارہا ہے۔
    غریب عوام کو اس ظالمانہ نظام کے جال کو توڑنا ہوگا تاکہ خود بھی اور اپنی آئندہ نسلوں کو بھی ان وڈیروں، جاگیرداروں، سرمایہ داروں اور دہشت گردوں کے چنگل سے چھڑا کر آزاد زندگی دے سکیں۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں