1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

خرم انصاری صاحب کا تعارف

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏28 جون 2015۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:

    [​IMG]
    محترم خرم انصاری صاحب
    ہماری اردو میں خوش آمدید ۔


    ہماری اردو کی روایات کے مطابق آپکی خدمت میں دلچسپ تعارفی پرچہ پیش کیا جاتا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ سب صارفین کو آپکے بارے میں جاننے کے موقع مل سکے۔ نوازش ہوگی۔

    پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان

    کوئی سے 6 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے


    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟




    یا





    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
    [​IMG][​IMG][​IMG][​IMG][​IMG]
    [​IMG][​IMG]
     
  2. خرم انصاری
    آف لائن

    خرم انصاری ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2015
    پیغامات:
    24
    موصول پسندیدگیاں:
    32
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
    محمد خرم شہزاد
    ابھی تک تو محروم ہیں
    وقت کی سبک روی زندگی کی ۲۵ بہاریں دکھا چکی ہے
    جب سے شعور کی آنکھ کھولی پاکستان کے شہر فیصل آباد میں ہی خود کو سکونت پذیر پایا۔
    اجی! ہم نے کہاں ضروری سمجھا وہ تو بھلا ہو والد بزرگوار کا کہ کچھ نرم طبیعت واقع ہوئے تھے جس پر سختی کو غلبہ حاصل تھا ۔۔۔بس انہی کے پرجلال چہرے کی تاب نہ لاتے ہوئے دو چار جماعتیں پڑھ لیں۔

    np
     
    ھارون رشید اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کا تعاوف بہت اچھا لگتا بہت شکریہ
     
  4. خرم انصاری
    آف لائن

    خرم انصاری ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2015
    پیغامات:
    24
    موصول پسندیدگیاں:
    32
    ملک کا جھنڈا:
    پسندیدگی کے لیے بہت بہت شکریہ
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کے بارے میں جان کر بہت اچھا لگا آپ کے دم سے ہی رونق ہے آتے رہئے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں