1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

خدا کا ترانہ ہے الله اکبر ۔ بلال رشید

'حمد و ثنائے الہی' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏14 جون 2018۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    خدا کا ترانہ ہے الله اکبر
    اجر کا خزانہ ہے الله اکبر
    نهیں ہیں جو واقیف حقیقت سے رب کی
    انهیں بھی سنانا ہے الله اکبر
    اذانوں میں اس کی صدا سے ہی یاروں
    منور زمانہ ہے الله اکبر
    ہوں دیوان میں جس کے خالق کی حمدیں
    وه شاعر سیانا ہے الله اکبر
    خدا کی رضا گر ہے مطلوب تم کو
    تو لب پر سجانا ہے الله هو اکبر
    یہ دل تو ہمارا ازل سے ہی لوگوں
    خدا کا ٹھکانہ ھے الله اکبر
    لگا کریہ نعره بلال آج ہم نے
    بتوں کو گرانا ہے الله اکبر
    ----
    بلال رشید
     
    محمد ذولفقار قادری، محمد شہزاد اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    سبحان اللہ- جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    محمد ذولفقار قادری اور محمد شہزاد .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں