1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

خدا پر یقیں ہے ازل سے ہمارا ۔ بلال رشید

Discussion in 'حمد و ثنائے الہی' started by محمد رضوان, Jun 15, 2018.

  1. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    Joined:
    Apr 16, 2018
    Messages:
    10,164
    Likes Received:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    خدا پر یقیں ہے ازل سے ہمارا
    سو اس کو ہمیشہ ہی ہم نے پکارا
    ملاو نہ بندوں کو ذات احد سے
    بچو شرک سے میرے بھائی خدارا
    خدا کے لیے شرک سے باز آو
    وگرنہ قیامت میں ہوگا خسارا
    وہی کبریا ہے علی کا بھی وارث
    اسی کو مرے مصطفی نے پکارا
    میں قابل نہیں ہوں کسی کام کے بھی
    اسی کی عطا پر ہے میرا گزارا
    میں کیسے کہوں دور ہے ذات باری
    کہ ہے طرف بس اسی کا نظارا
    نہ کامل ہقیں ہو جسے کبریا پر
    ملے اس کی کشتی کو کیسے کنارا
    بلال آپ کا دل ہے مسکن خدا کا
    کہ ہے اس عشق خدا کا اجارا
    ----
    بلال رشید

     
  2. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان likes this.
  3. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    Joined:
    Apr 16, 2018
    Messages:
    10,164
    Likes Received:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    پاکستانی55 likes this.
  4. محمد شہزاد
    Offline

    محمد شہزاد ممبر

    Joined:
    Jun 20, 2018
    Messages:
    1,738
    Likes Received:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ- جزاک اللہ
     
    محمد رضوان likes this.
  5. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    Joined:
    Apr 16, 2018
    Messages:
    10,164
    Likes Received:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     

Share This Page