1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

خدا پر اگر دل سے ایمان ہو گا ۔۔۔۔ شاہین اقبال اثرؔ

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏28 ستمبر 2018۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    خدا پر اگر دل سے ایمان ہو گا
    نبیﷺ پر یقیناً وہ قربان ہو گا

    جو اک شان والے پہ قربان ہو گا
    وہی دونو عالم میں ذیشان ہو گا

    شہادت جو پائے گا حبِ نبیﷺ میں
    وہ جنت میں مولیٰ کا مہمان ہو گا

    بیاں ایسی ہستی کی کیا شان ہو گی
    کہ مدحت سرا جس کا قرآن ہو گا

    ہوئے متفق اس پہ سب عقل والے
    کہ گستاخِ سرکارﷺ نادان ہو گا

    نہ کیونکر گرے گا وہ دوزخ میں آخر
    بھلا راہبر جس کا شیطان ہو گا

    نبیﷺ کی تو رفعت کبھی کم نہ ہو گی
    سو شاتم کا اپنا ہی نقصان ہو گا

    اگر جانِ عالم پہ آئے کوئی حرف
    اثرؔ جان کر جاں سے انجان ہو گا
    ٭٭٭

    رنگ عقیدت ﷺ ۔۔۔ شاہین اقبال اثرؔ​
     
    وقار احمد بھٹی، پاکستانی55 اور محمد شہزاد نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
    بیاں ایسی ہستی کی کیا شان ہو گی
    کہ مدحت سرا جس کا قرآن ہو گا
     
    وقار احمد بھٹی اور محمد شہزاد .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جون 2018
    پیغامات:
    1,738
    موصول پسندیدگیاں:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ ۔ جزاک اللہ
     
    وقار احمد بھٹی اور محمد رضوان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    وقار احمد بھٹی اور محمد شہزاد .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    وقار احمد بھٹی اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں