1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

*خدا نے جس میں کیا عشقِ مصطفیٰﷺ محفوظ* ۔۔۔ ڈاکٹر کاشف بریلوی

Discussion in 'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' started by محمد رضوان, Nov 28, 2018.

  1. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    Joined:
    Apr 16, 2018
    Messages:
    10,164
    Likes Received:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    *خدا نے جس میں کیا عشقِ مصطفیٰﷺ محفوظ*
    *وہ قلب نارِ جہنّم سے ہو گیا محفوظ*

    *تھی جس میں الفتِ سرکار کی ضیا محفوظ*
    *ہوا کے شر سے رہا بس وہی دیا محفوظ*

    *ہوئ ہیں نغمہ سرائ سے بلبلیں غافل*
    *نہ خیرِ گل ہے نہ گلشن کی اب فضا محفوظ*

    *کسی کی یاد رہے دل میں یا مٹے لیکن*
    *ہمارے دل میں رہے یادِ مصطفیٰﷺ محفوظ*

    *خیالِ کاکل و رخسار و چشمِ آقاﷺ کو*
    *بشکلِ نعتِ نبی میں نے کر لیا محفوظ*

    *رسولِ پاکﷺ کے در سے جو جڑ گیا کاشف*
    *بفضلِ حق غم و کلفت سے وہ رہا محفوظ*
    ----
    از۔۔۔۔ڈاکٹر کاشف بریلوی
    بزم نعتﷺ عالمی واٹس ایپ گروپ "بزم نعت" کا پچپنواں شاندار طرحی مشاعرہ 11 جولائی 2018

     
  2. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    Joined:
    Apr 16, 2018
    Messages:
    10,164
    Likes Received:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    *خدا نے جس میں کیا عشقِ مصطفیٰﷺ محفوظ*
    *وہ قلب نارِ جہنّم سے ہو گیا محفوظ*
     
  3. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان likes this.
  4. محمد شہزاد
    Offline

    محمد شہزاد ممبر

    Joined:
    Jun 20, 2018
    Messages:
    1,738
    Likes Received:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ - جزاک اللہ
     
  5. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    Joined:
    Apr 16, 2018
    Messages:
    10,164
    Likes Received:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
  6. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    Joined:
    Apr 16, 2018
    Messages:
    10,164
    Likes Received:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     

Share This Page