1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

خاوند میرا مطیع بن کر رہے

'گوشہء خواتین' میں موضوعات آغاز کردہ از عدنان بوبی, ‏13 اکتوبر 2014۔

  1. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    تو آپ کے خیال میں مرد حضرات آفس یا دکان پر ٹانگ پر ٹانگ رکھے مکھیاں مارتے رہتے ہیں اور پیسے سڑک پر لگے اس درخت سے توڑ لاتے ہیں جن پر آج تک کسی خاتون کی نظر نہیں پڑی
    میڈم !! جتن کرنے پڑتے ہیں ، پاپڑ بیلنے پڑتے ہیں ، خون پسینہ ایک کیا جاتا ہے تب جاکر پیسے کماتے ہیں اور آپ صرف اچھا کھانا پکانے کو جتن کہہ رہیں ہیں
     
  2. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    تو پھر ہم ایک نیا محاورہ تخلیق کرینگے
    شیرنی کے ناغن ۔۔۔ دیکھنے کے اور ، نوچنے کے اور
     
    حنا شیخ نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہا ۔۔۔ شیرنی کے ناخن دیکھے ہیں کبھی ؟
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    آپ نے نہیں دیکھے ہیں تو دیکھ لیں
    Lioness_Posing2.jpg
     
    حنا شیخ نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. وسیم باجوہ
    آف لائن

    وسیم باجوہ ممبر

    شمولیت:
    ‏4 اگست 2016
    پیغامات:
    59
    موصول پسندیدگیاں:
    52
    ملک کا جھنڈا:
    گ
    گریٹ پوسٹ
     
  6. وسیم باجوہ
    آف لائن

    وسیم باجوہ ممبر

    شمولیت:
    ‏4 اگست 2016
    پیغامات:
    59
    موصول پسندیدگیاں:
    52
    ملک کا جھنڈا:
    ہ
     
  7. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    ہم تو رکھتے ہیں خواہش دیکھنے کی
    مگر کچھ لوگ اپنی پروفائل پکچر پوسٹ نہ کریں تو اس میں ہم کیا کرسکتے ہیں
     
  8. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    مشورے کا بہت شکریہ ۔
     
    حنا شیخ نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    جب بھی مشورے کی ضرورت محسوس کریں ہم حاضر ہیں ۔۔۔:p
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    بہت مہربانی
     
    حنا شیخ نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    میں فنون لطیفہ اور خصوصا فلم و اسٹیج کا کبھی بھی اتنا شائق نہیں رہا ، البتہ کچھ اداکار و گلوکار انفرادی طور پر مجھے پسند رہے ہیں ، اور اسٹیج تو بلکل بھی نہیں کہ اکثر اسٹیج کے فنکار بیہودگی کی انتہا کر دیتے ہیں اسٹیج کے ایسے ہی ایک اداکار افتخار ٹھاکر ہیں ، اور ٹھاکر صاحب اسٹیج پر اکثر بڑی بڑی بیہودہ بات کہہ جاتے ہیں مگر ایک بار یونہی ئو ٹیوب پر ایک چھوٹا سا کلپ دیکھنے کو ملا جس میں انہوں نے ایک بات کہی جو کم از کم میں کبھی نہیں بھول سکتا ، میں نہیں جانتا یہ اُن کے اپنے جذبات تھے یا کسی رائیٹر کے مگر بات بہترین تھی ، ٹھاکر صاحب نے کہا ۔
    ہر عورت چاہتی ہے کہ وہ اپنے شوہر کے ملکہ بن کر رہے اور کچھ عورتیں چاہتی ہیں کہ مرد اُن کا غلام بن کر رہے ، مگر ان کملیوں کو کون سمجھائے کہ ملکہ بادشاہ کی ہوتی ہے ، غلاموں کے گھروں میں باندیاں او خادمائیں ہوتی ہیں ۔ ۔ ۔
     
    بنت یونس اور حنا شیخ .نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    اسٹیج اظہار رائے کا بہت اچھا زریعہ ہے ۔۔ مگر اسکی شکل بگڑ کر رکھ دی ہے ۔۔۔ بات بہت پتہ کی کی ہے ۔۔ افتخار ٹھاکر نے ،،
     
    پاکستانی55 اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    یہی تو غلط فہمی دور کرنے کی ضرورت ہے۔ افزائش نسل انسانی اور تربیتِ بچگان کے مرحلے جس قدر کٹھن ہوتے ہیں وہ ایک ذمہ دار ماں ہی جانتی ہے۔
    لیکن صرف گھر کی صفائی ستھرائی ، لانڈری اور کچن کا کام بھی لے لیا جائے تو شرطیہ بات ہے کہ مردوں کی محنت سے کسی طور پر بھی کم کام نہیں۔ 40-45 درجہ حرارت گرمی میں کچن میں چولھے کے آگے 50-55 درجہ حرارت میں کئی کئی گھنٹے کھڑا رہنا کوئی آسان کام نہیں ۔ عورت کا کام بالعموم صبح اہلِ خانہ کے جاگنے سے پہلے شروع ہوتا ہے اور بغیر کسی توقف کے رات گئے تک جاری رہتا ہے۔ جبکہ مرد 8 گھنٹے محنت کرکے باقی وقت بالعموم (کچھ استثناء کے ساتھ) ٹی وی کے آگے یا موبائیل پر گذار دیتا ہے۔ رہ گئی آمدنی کی بات تو اگر خاتون بھی اپنی محنت پر فی گھنٹہ اجرت طلب کرے تو حساب لگا لیں بات کہاں پہنچ جائے۔
     
    پاکستانی55 اور حنا شیخ .نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اپنے ہی بچوں کو پالنے کی اجرت کا آج پہلی بار سن رہا ہوں ۔
     
    سعدیہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    چاچو ! کئی روایات اور کچھ احادیث میں بھی اس کا ذکر گزر چکا ہے ۔ ۔ ۔ عورت اپنے خاوند سے اُس کے بچے پالنے کی اجرت طلب کر سکتی ہے ۔ ۔ ۔
     
    سعدیہ اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    کوشش کرتا ہوں مل جائے تو پڑھوں اگر کوئی حوالہ ہے تو پلیز پوسٹ کریں
     
    سعدیہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    تالیاں ۔۔۔ اچھی دلیل دی ہیں
     
    Last edited: ‏14 اگست 2016
    سعدیہ اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ سبحانہ وتعالی کا فرمان ہے :
    { مومن مرد وعورت آپس میں ایک دوسرے کے ( مدد گارو معاون اور ) دوست ہیں } التوبۃ ( 71 ) ۔
    اس سے ظاہر ہوتا ہے کے مرد اپنے حصہ کا اور عورت اپنی گھریلو فرائض انجام دے گی ۔۔ کوئی کسی پر احسان نہیں کرتا ۔
    خلقکم من نفسٍ واحدةٍ وخَلَقَ منہا زوجَہا (النساء: ۱)
    اللہ نے تمہیں ایک انسان (حضرت آدم) سے پیدا کیا اور اسی سے اس کی بیوی کو بنایا۔
    اس بنا پر انسان ہونے میں مرد وعورت سب برابر ہیں۔ یہاں پر مرد کے لیے اس کی مردانگی قابلِ فخر نہیں ہے اور نہ عورت کے لیے اس کی نسوانیت باعثِ عار۔
     
    سعدیہ اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    بات دلائل کی ہے ہی نہیں ، دلائل تو وہاں دئیے جاتے ہیں کہ جہاں بحث کسی منطقی انجام تک پہنچنے کی امید ہوں ، یہ بحث تو ہمیشہ سے ہی چلی آ رہی ہے اور ہر دو طرف سے وہی باتیں بطور دلائل پیش کی جاتی ہے تو اس سے پہلے بھی ہزارہا بار پیش کی جا چکی ہوتی ہیں ۔ ۔ ۔ بات وہیں پر آ کر ختم ہوتی ہے کہ جو آپ نے بیان کر دی ہے ۔ ۔ ۔ { مومن مرد وعورت آپس میں ایک دوسرے کے ( مدد گارو معاون اور ) دوست ہیں } التوبۃ ( 71 ) ۔ اس کے بعد کسی بحث کی گنجائش ہی نہیں رہتی ۔ ۔ ۔ عورت و مرد اپنے حقوق میں بلکل برابر ہیں ۔ ۔ ۔ دونوں کے فرائض بھی معلوم ہیں ۔ ۔ ۔ بس مرد کو اللہ تعالی نے "قوام "ہونے کا شرف بخشا ہے اور یہ شرف بھی اللہ تعالی نے بخشا ہے اس میں مرد کی اپنی کوئی قابلیت نہیں ۔ ۔ ۔
     
    سعدیہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    سمجھدار مرد اور سمجھدار عورت ۔۔ کبھی اس بحث میں نہیں پڑتے ۔۔ دونوں اپنے حثیت کو سمجھتے ہیں ۔ جہاں تک بقول آپ کے ، بس مرد کو اللہ تعالی نے "قوام "ہونے کا شرف بخشا ہے ،، ہم سمجھنا چاہیں گے کے کس بات میں ۔۔۔
     
  22. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    قوام کا لفظمی معنی ہے ( اوپر والا ) یعنی ایک ایسے مقام پر بیٹھا شخص کہ جو اپنے زیر نگیں سب پر نظر رکھ سکے ، جس طرح کوئی بھی ادارہ اپنے سربراہ کے بغیر نہیں چلتا ، خاندان بھی ایک ادارے جیسا ہے ، اور مرد اُس ادارے کے سربراہ جیسا ، جس طرح کوئی ادارہ بھی باہمی اشتراک و تعطیم کے نہیں چل پاتا اسی طرح کوئی گھر بھی بھی باہمی اشتراک و تعطیم کے نہیں چل سکتا ، مرد قوام ہے ، گھرانے کا سربراہ مگر ہر اچھے سربراہ کی طرح وہ اپنے پورے گھر کے ہر فرد کو وہی عزت دے گا جس کا وہ حقدار ہے ، جواب سربراہ بھی عزت پائے گا ۔ یہ قوام ہونا اس حد تک ہی ہے ، البتہ اس کے فرائض بہت زیادہ ہیں ، روز قیامت ہر قوام کو اپنے زیر نگیں لوگوں کے بابت جوابدہ ہونا پڑے گا ۔ ۔ ۔ جس طرح ایک چرواہا کسی ریوڑ کا رکھوالا ہوتا ہے ، چرواہا اپنے ریوڑ کی حفاظت اپنی جان سے بھی بڑھ کر کرتا ہے کہ شام کو ریوڑ کے مالک کو جوابدہ ہونا ہوتا ہے اسی طرح مرد بھی ہے روز محشر اصل مالک کو جواب دہ ہونگے ۔ ۔ ۔ اسی لیے تو عورت کو مرد کا اور مرد کو عورت کا معاون و مددگار کہاں گیا ہے کہ مرد اپنا کنبہ پالنے اور اولاد کی تربیت کے لیے عورت کا تعاون کا محتاج ہے اور عورت اپنے شوہر عزت اور اپنی عصمت کی حفاظت ، اولاد کی تربیت گھرانے کے نظم و ضبط میں اپنے شوہر کی مددگار و جوابدہ ہے ۔ ۔ ۔ مرد کے فرائض و عورت کے فرائض جدا جدا ضرور ہیں مگر ان میں نہایت ہی لطیف سا ربط موجود ہے اور یہی ربط باہمی حقوق کا ضامن ہے ۔ ۔ ۔
     
    پاکستانی55، سعدیہ اور حنا شیخ نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک الله
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    مدد گار اور معاون اور دوست ہیں ۔۔۔کوئی کسی پر احسان نہیں کرتا۔۔۔ اگرکہیں کام کرنے کی اجرت کا ذکر ہے تو وہ بھی بتا دیں
     
  25. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    مختصر یہ کہ قوام سے مراد کوئی سرداری یا آقائی نہیں ۔ بلکہ منتظم ہے؟ یعنی انتظامی ذمہ داری ہے؟ کیا میں درست سمجھی ہوں ؟
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    جی جناب فقہ کے ابواب نان نفقہ میں مطالعہ کریں تو دودھ پلانے پر بھی عورت اگر چاہے تو اجرت طلب کرسکتی ہے
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جی ہاں ! کسی حد تک آپ بات بلکل درست سمجھ گئی ہیں ۔ ۔ ۔ اللہ رب العزت نے خواتین پر کمال شفقت فرمائی ہے ۔ ۔ ۔ مرد کو کسی صورت عبادات فرضیہ سے چھوٹ نہیں ، حتی کے شدید ترین بیماری میں بھی اگر وہ پاک ہے اور اُس کے ہوش و حواس سلامت ہیں تو اُسے نماز روزے کا اہتمام کرنا ہو گا ، مگر خواتین کے لیے اُن کے مخصوص ایام میں کم و بیش ہر قسم کی عبادت سے استثناء ہے ۔ ۔ ۔ جہاد مرد پر کلی طور پر اور عورت پر مجازی طور پر فرض ہے ، ذکواۃ اور حج دونوں پر مساوی طور پر ( اگر وہ صاحب حیثیت اور صاحب نساب ہیں تو ) فرض ہے یوں کچھ مخصوص معاملات میں اللہ رب العذت نے مرد کی آزمائش ایک عورت کے مقابلے میں زیادہ رکھی ہے اسی لیے اس کی مساوات کے لیے اللہ تعالی نے مرد کو کچھ معاملات میں استثناء دیا ہے ۔ ۔ ۔ یعنی کچھ معاملات میں مرد محض منتظم نہیں بلکہ کچھ مجازی اختیارات بھی رکھتا ہے ۔ مگر یہ اختیارات بھی مجازی ہیں ۔ ۔ ۔ کلی نہیں ۔ ۔ ۔
     
    Last edited: ‏18 اگست 2016
  28. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ۔۔نان نفقہ کا تو مرد ذمہ دار ہے اس کا تو پتہ ہے لیکن اپنے ہی بچے کو دودھ پلانے کی اجرت کے متعلق پتہ نہیں ہے اگر آپ اسکی تفصیل بیان فرمائیں تو میرے بھی علم میں اضافہ ہو
     

اس صفحے کو مشتہر کریں