1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

خالق ہے کارساز ہے حاجت روا بھی ہے ۔ بلال رشید

Discussion in 'حمد و ثنائے الہی' started by محمد رضوان, Jun 14, 2018.

  1. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    Joined:
    Apr 16, 2018
    Messages:
    10,164
    Likes Received:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    خالق ہے کارساز ہے حاجت روا بھی ہے
    سارے جہاں کا بس وہی مشکل کشا بھی ہے
    هے لاشریک اپنی وه ذات و صفات میں
    اس کا جلال فکر - بشر سے ورا بھی هے
    اس کا هی عشق قلب - مسلماں کی آبرو
    اس کا هی عشق قلب - حزیں کی غذا بھی هے
    اس کا هی لامکاں هے اسی کے مکاں هیں سب
    ظاہر هے وه کہیں په کہیں په چھپا بھی هے
    رحمت کو اس کی دیکھ کے غافل نه هو کوئی
    اس هی کے پاس حشر میں اجر و سزا بھی هے
    تحفہ دیا هے اس نے همیں جو نماز کا
    اس میں دعاۓ خوف بھی حمد و ثنا بھی هے
    حق دار هے وهی تو تکبر کا اے بلال
    اکبر هے جو علی بھی هے رب - علی بھی هے
    معبود هی نہیں هے فقط وه مرا بلال
    کچھ اس سے واسطه مرا اس سے سوا بھی هے
    ----
    بلال رشید
     
  2. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان likes this.
  3. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    Joined:
    Apr 16, 2018
    Messages:
    10,164
    Likes Received:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    پاکستانی55 likes this.
  4. محمد شہزاد
    Offline

    محمد شہزاد ممبر

    Joined:
    Jun 20, 2018
    Messages:
    1,738
    Likes Received:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ- جزاک اللہ
     
    محمد رضوان likes this.
  5. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    Joined:
    Apr 16, 2018
    Messages:
    10,164
    Likes Received:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     

Share This Page