1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

خالق پہ اعتبار ہے"ايَّاكَ نَسْتَعِين" ۔ بلال رشید

Discussion in 'حمد و ثنائے الہی' started by محمد رضوان, Jun 14, 2018.

  1. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    Joined:
    Apr 16, 2018
    Messages:
    10,164
    Likes Received:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    خالق پہ اعتبار ہے"ايَّاكَ نَسْتَعِين"
    ایمان کا وقار ہے "ايَّاكَ نَسْتَعِين"
    معمول ہے یہ آلِ محمد کا روزوشب
    اور وردِ چاریار ہے "ايَّاكَ نَسْتَعِين"
    وہ بالیقیں ہے نورِ ہدایت سے پر ضیا
    جس دل کی یہ پکار ہے "ايَّاكَ نَسْتَعِين"
    اللہ پہ یقین کی حجت ہے یہ سدا
    توحید کا حصار ہے "ايَّاكَ نَسْتَعِين"
    بس دائمی جہان میں ازل سے ابد تک
    تیرا ہی اقتدار ہے "ايَّاكَ نَسْتَعِين"
    کرتا ہے غیر۔حق سے جو مومن کو بے نیاز
    وہ عشق کی بہار ہے "ايَّاكَ نَسْتَعِين"
    ہر شے پہ کائنات کی اے رب۔ذوالجلال
    تجھ کو ہی اختیار ہے"ايَّاكَ نَسْتَعِين"
    کرتا ہے رد جو شرک کے ہر اک خیال کو
    وہ نور۔کردگار ہے "ايَّاكَ نَسْتَعِين"
    منشور اس کو اپنا بنا لے بلال تو
    عشق۔خدا کا تار ہے "ايَّاكَ نَسْتَعِين
    ----
    بلال رشید
     
  2. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان likes this.
  3. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    Joined:
    Apr 16, 2018
    Messages:
    10,164
    Likes Received:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    پاکستانی55 likes this.
  4. محمد شہزاد
    Offline

    محمد شہزاد ممبر

    Joined:
    Jun 20, 2018
    Messages:
    1,738
    Likes Received:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ- جزاک اللہ
     
    محمد رضوان likes this.
  5. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    Joined:
    Apr 16, 2018
    Messages:
    10,164
    Likes Received:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     

Share This Page