1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

حیدر آباد: دیرینہ دشمنی پر 4 بھائیوں کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا

'خبریں' میں موضوعات آغاز کردہ از آصف احمد بھٹی, ‏8 جون 2013۔

  1. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:


    حیدر آباد (آن لائن) حیدرآباد کے علاقے حسین آبادچوک پر فائرنگ سے 4افرادجاں بحق ہوگئے۔ ہلاک ہونے والے چاروں بھائی تھے۔ پولیس کے مطابق چاروں کا تعلق سولنگی برادری سے ہے۔ چاروں بھائی سیشن کورٹ کیس کی سماعت کیلئے جارہے تھے کہ نامعلوم مسلح افراد موٹرسائیکل سواروںنے ان پر اندھا دھند فائرنگ شروع کردی جس سے آصف‘ مرتضیٰ‘ بلال اور ذوالفقار شدید زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر مقامی لوگوں نے طبی امداد کیلئے قریبی ہسپتال پہنچایا لیکن چاروں بھائی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے۔ پولیس حکام کا کہنا تھا کہ واقعہ سولنگی اور عباسی برادری میں پرانی دشمنی کا نتیجہ ہے
    بشکریہ - نوائے وقت
     

اس صفحے کو مشتہر کریں