1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

حیات تجھ سے زمانہ تیرے خرام سے ہے ۔۔۔ ضیا ترک

Discussion in 'منقبتِ اہل بیت و صحابہ رض و اولیائے کرام' started by محمد رضوان, Sep 15, 2018.

  1. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    Joined:
    Apr 16, 2018
    Messages:
    10,164
    Likes Received:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    منقبتِ عالی مقام امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ
    --------
    حیات تجھ سے زمانہ تیرے خرام سے ہے
    یہ کائنات تیرے اسم کے دوام سے ہے

    تیرا وجود ہی روشن ہے دوش و فردا میں
    بقائے دہر یقیناً تیرے قیام سے ہے

    عجیب ربط تیری ذات سے ثبات کو ہے
    کہ دشتِ کرب و بَلا بھی تیرے خیام سے ہے

    ہم ایسے خاک نسب لوگ سَر بُلند ہُوئے
    کہ ہم پہ اُتری ہوئی شام تیرے نام سے ہے

    حسین ۔ تیرا حوالہ مِلے تو پُوری ہو
    یہ زندگی کہ جو تقسیمِ صبح و شام سے ہے

    میرا لِکھا ہُوا ہر لفظ معتبر ہو گا
    میرا لِکھا ہُوا ہر لفظ تیرے نام سے ہے

    ہے پیش فردِ عمَل اور مُطمئن ہُوں ۔ تُرک
    ہزار شُکر ۔ کہ نسبت میری اِمام سے ہے
    --------
    شاعر : ضیا ترک
     
  2. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان likes this.
  3. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    Joined:
    Apr 16, 2018
    Messages:
    10,164
    Likes Received:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
  4. محمد شہزاد
    Offline

    محمد شہزاد ممبر

    Joined:
    Jun 20, 2018
    Messages:
    1,738
    Likes Received:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ ۔ جزاک اللہ
     
  5. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    Joined:
    Apr 16, 2018
    Messages:
    10,164
    Likes Received:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     

Share This Page