1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

حکومت کے کرپشن سکینڈلز

'حالاتِ حاضرہ' میں موضوعات آغاز کردہ از راشد احمد, ‏20 اگست 2009۔

  1. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    [​IMG]
    یہ وہ خبر ہے جس پر وفاقی وزیر خورشید شاہ نے پارلیمنٹ میں کہا کہ کامران خان کو پارلیمنٹ میں بلاکر اس کی بکواس بند کی جائے۔ بعض وزراء نے کہا کہ یہ سب جمہوریت کو ختم کرنے کی سازش ہے

    [​IMG]
     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اسی سب کے لئے تو یہ سارے اکٹھے ہوئے تھے حمام میں جب سبھی ننگے ہوں‌گے تو کون کسی کو کچھ کہے گا

    ان صحافیوں کو سیلوٹ ھے جو بد عنوان حکومت کے دور میں ہی ان کے پول کھول دیتے ھیں

    بہت شکریہ راشد جی
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ویل ڈن کامران خان۔
    ویل ڈن راشد بھائی ۔


    کاش ان صحافیوں کو پڑھنے والے (ہم عوام) بھی شعور کی آنکھیں کھول کر ایسے لٹیروں، چوروں ، ڈاکوؤں کو مسترد کرنے کا عزم کر لیں۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں