1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

حکمت کے موتی

'فروغِ علم و فن' میں موضوعات آغاز کردہ از غوری, ‏24 فروری 2013۔

  1. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    پچھلے دنوں ایک ای میل موصول ہوئی، جسے پڑھ کر جی خوش ہوگیا اور سوچا کہ کیوں نہ اپنے فورم کیلئے اردو ترجمہ کرکے صارفین کو پیش کروں۔

    ملاحظہ فرمایئے:-


    A Lot Of Trouble Would Disappear
    If Only People Would Learn To Talk To One Another
    Instead Of Talking About One Another .....

    [​IMG]

    بہت سے مسائل ختم ہوسکتے ہیں اگر لوگ
    بجائے ایک دوسرے کے بارے میں بات کرنے کے،
    صرف ایک دوسرے سے بات کرنا سیکھ لیں!


    When People Walk Away From You, Let Them Go.
    Your Destiny Is Never Tied To Anyone Who Leaves You
    It Doesn't Mean They Are Bad People.
    It Just Means That Their Part In Your Story Is Over.. !

    [​IMG]

    جب لوگ آپ سے دور ہونے لگیں، انھیں جانیں دیں
    آپ کی تقدیر ہرگز ایسے لوگوں سے نہیں جڑی ہوئی جو آپ کو تنہاء چھوڑ دیں
    اس کا یہ مطلب یہ نہیں کہ یہ برے لوگ ہیں
    بلکہ اس سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ آپ کی کہانی میں ان لوگوں کا عمل دخل اپنے اختتام کو پہنچ چکا۔



    People nowadays are like Bluetooth,
    If you stay close they stay connected,
    If you go away they find new devices...

    [​IMG]

    آج کل کے لوگ بلو ٹوتھ کی طرح ہیں
    اگر آپ ان کے قریب رہیں تو وہ آپ سے جڑے رہتے ہیں
    اگر آپ دور چلے جائیں تو وہ نئی نئی ڈیوائس پا لیتے ہیں



    Human Life Would Be Perfect If...

    Anger Had A STOP Button

    Mistakes Had A REWIND Button
    Hard Times Had A FORWARD Button
    And Good Times A PAUSE Button !!

    [​IMG]

    انسانی زندگی شاندار ہوسکتی ہے اگر۔۔۔۔۔۔
    غصے کا ایک سٹاپ بٹن ہوتا
    غلطیوں کا ریوائنڈ بٹن ہوتا
    کٹھن اوقات کا فارورڈ بٹن ہوتا
    اور اچھے وقتوں کا پاز بٹن ہوتا

    Always Welcome Your Problems,
    Because Problems Gives You Dual Advice,
    Firstly, You Can Know How To Solve Them,
    Secondly, You Learn How To Avoid Them In Future,
    Have Faith In GOD And Yourself…!

    [​IMG]

    ہمیشہ اپنے مسائل کو خوش آمدید کہیے
    کیونکہ مسائل آپ کو دوہرا مشورہ دیتے ہیں
    اولا""، آپ یہ سیکھ سکتے ہیں کہ انھیں کس طرح حل کرنا ہے
    ثانیا""، آپ یہ سیکھتے ہیں کہ ان سے مستقبل میں کس طرح محفوظ رہنا ہے
    اللہ تعالی اور اپنے آپ پہ اعتماد رکھیں۔


    Reflection Cannot Be Seen In Boiling Water,
    In The Same Way,
    Truth Cannot Be Seen In A State Of Anger !
    Analyze Before You Finalize.

    [​IMG]

    ابلتے ہوئے پانی میں انعکاس نہیں دیکھا جاسکتا
    بالکل اسی طرح
    غصے کی حالت میں سچ کو نہیں دیکھا جاسکتا
    حتمی صورت دینے سے پہلے تجزیہ کریں۔


    Success Is Like A Beautiful Lover
    It Will Leave Us At Any time,
    But Failure Is Like A Mother
    It Will Teach Us Some Important Lessons Of Life!

    [​IMG]

    کامیابی ایک خوبصورت محبوب کی طرح ہے
    یہ ہمیں کسی بھی وقت خیر باد کہہ سکتی ہے
    لیکن ناکامی ایک ماں کی طرح ہے
    یہ ہمیں زندگی کے چند اہم اسباق سکھا سکتی ہے



    A Good Heart Can Win Many Relationships,
    A Good Nature Can Win Many Good Hearts!

    [​IMG]

    ایک اچھا دل بہت سی تعلق داری جیت سکتا ہے
    ایک اچھی طبعیت بہت سے دل جیت سکتا ہے


    A TOUCH Could HEAL A Wound
    An Eye Could SPEAK Volumes
    A SMILE Can Confirm I AM THERE !!

    [​IMG]

    ایک لمس ایک زخم کو بھر سکتا ہے
    ایک نظر ڈھیروں گفتگو کرسکتی ہے
    ایک مسکراہٹ یہ یقین دہانی کروا سکتی ہے کہ میں ہوں نا!


    The Bird Asked The Bumblebee:
    "You Work So Hard To Make The Honey And Humans Just Take It Away,
    Doesn't It Make You Feel Bad?"
    "No," Said The Bee, "Because They Will Never
    Take From Me The Art Of Making It."

    [​IMG]

    پرندے نے شہد کی بڑی مکھی سے پوچھا:
    تم سخت محنت سے شہد تیار کرتی ہو اور انسان بہت آسانی سے لے اڑتا ہے،
    کیا اس سے آپ کو برا محسوس نہیں ہوتا؟
    "نہہیں"،شہد کی مکھی نے کہا، "کیونکہ وہ کبھی بھی مجھ سے شہد بنانے کا فن نہیں چھین سکتے



    نوٹ: اگر کسی صارف کو الفاظ و معانی کی غلطی محسوس ہوتو ضرور مطلع فرمایئے۔۔۔۔۔۔۔ شکریہ

    غوری

     

    منسلک کردہ فائلیں:

    حریم خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: حکمت کے موتی

    بہت ہی زبردست شئیرنگ جناب بہت بہت شکریہ
     
  3. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: حکمت کے موتی

    اصلاح کیلئے کچھ کمنٹس ہوں تو ضرور مطلع فرمائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تھینکس!
     
  4. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: حکمت کے موتی

    آپ نے کوئی کسر نہیں چھوڑی کہ کسی چیز کا اضافہ کیا جا سکے۔بہت شکریہ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں