1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

حِجابِ شاہِ دیں حضرت خَدیجہ بلال رشید

'منقبتِ اہل بیت و صحابہ رض و اولیائے کرام' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏30 جون 2018۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    حِجابِ شاہِ دیں حضرت خَدیجہ
    ہیں اُم المومنیں حضرت خَدیجہ
    بَجا اَزواجِ مَحبوبِ خُدا میں
    کوئی تُم سی نہیں حضرت خَدیجہ
    لَقب تھا طاہرہ تیرا عرب میں
    طَہارت کی اَمیں حضرت خَدیجہ
    جہاں رہتے ہیں شاہِ دین و دُنیا
    وَہیں پر ہیں مَکیں حضرت خَدیجہ
    سَبھی اَزواجِ اَحمد خُوب تر ہیں
    مَگر ہیں بہتریں حضرت خَدیجہ
    اَدا کی ساتھ اَحمد کے تُجھی نے
    نمازِ اَوّلیں حضرت خَدیجہ
    لَقب سب ہی ترے رَب کی عَطا سے
    ہیں کتنے دِل نشیں حضرت خَدیجہ
    ہَم اہلِ عِشق تیرا نام سُن کر
    جُھکاتے ہیں جَبیں حضرت خَدیجہ
    لِکھوں پَنجتن کا میں ہَمسر کِس کو
    نہیں ہرگز نہیں حضرت خَدیجہ
    بِلال آلِ عَبا کو ہی لِکھے گا
    بِنائے رُوئے دیں حضرت خَدیجہ
    بلال رشید
     
    محمد ذولفقار قادری اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    محمد ذولفقار قادری، محمد شہزاد اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جون 2018
    پیغامات:
    1,738
    موصول پسندیدگیاں:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ - جزاک اللہ
     
    محمد ذولفقار قادری اور محمد رضوان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    محمد ذولفقار قادری اور محمد شہزاد .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں