1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

حمزہ زاہد صاحب کا تعارف

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏11 جون 2015۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:

    [​IMG]
    محترم حمزہ زاہد صاحب
    ہماری اردو میں خوش آمدید ۔


    ہماری اردو کی روایات کے مطابق آپکی خدمت میں دلچسپ تعارفی پرچہ پیش کیا جاتا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ سب صارفین کو آپکے بارے میں جاننے کے موقع مل سکے۔ نوازش ہوگی۔

    پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان

    کوئی سے 6 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے


    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟




    یا





    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
    [​IMG][​IMG][​IMG][​IMG][​IMG]
    [​IMG][​IMG]
     
  2. حمزہ زاہد
    Online

    حمزہ زاہد مہمان

    1. پورا نام "حمزہ زاہد" ہے، نام میرے والد صاحب نے رکھا تھا۔
    2. القاب ۔۔۔ ایک ہے "بہادر" میرے نام کی نسبت سے۔ اور ایک ہے "شوٹر" تیز رفتاری سے بائیک چلانے کی وجہ سے۔
    3. عمر فالحال چوبیس سال ہے۔
    4. لاہور، پاکستان۔۔۔ پیدا ہی یہاں ہوا۔
    5. تعلیم ہے ایم فل فائی نانس۔۔۔ ضروری اس لئے خیال کی کیونکہ اس کے بنا خالہ نے ماننا نہیں تھا۔
    6. مشاغل میں۔۔۔ کتب کا مطالعہ، سائنس اینڈ ٹیکنالوجی پر تحقیق کرتے رہنا، نیٹ سرفنگ، جسمانی مشقیں اور روحانیت۔
    7. پیشہ۔۔۔ منشی کے طور پر فکر روزگار
    8. مستقبل میں سی ایس ایس کرنے کا ارادہ ہے۔
    9. ہماری اردو سے تعارف گوگل نے کروایا، کچھ تلاش کر رہا تھا تو گوگل نے یہاں کا ربط دے دیا۔
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    سادہ مگر شاندار تعارف پسند آیا

    ماشاء اللہ آپ نے کافی تعلیم یافت کی ہوئی ہے امید ہے کہ ہمیں بھی کچھ سکھا دیں گے۔

    دیگر آپ نے خالہ کو منانے کیلئے اتنی تعلیم یافت کی ہے آپ اس سے کم محنت کرتے اور خالہ جی کا ذہن بد لیتے :wink:
     
    سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. حمزہ زاہد
    Online

    حمزہ زاہد مہمان

    پسندیدگی کیلئے بہت بہت شکریہ ہارون بھائی :)
    جناب۔۔۔ تعلیم تو ہم نے بس ڈگری کے چکر میں لی تھی۔۔۔ اصل تعلیم تو وہ ہے جو اللہ کا قرب دے :)
    ہاہاہاہاہاہاہا۔۔۔۔۔ جناب اپنا ارادرہ تو ماسٹرز تک تھا، بس ایچ ای سی کی پالیسی بدل گئی تو مجبوراً ایم فل بھی ہو گیا 8)
     
    ھارون رشید اور سید شہزاد ناصر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کا تعارف بہت اچھا لگا بہت شکریہ
     
    سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. حمزہ زاہد
    Online

    حمزہ زاہد مہمان

    پسندیدگی کیلئے بہت بہت شکریہ،جزاک اللہ :)
     
    سید شہزاد ناصر اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. سید شہزاد ناصر
    آف لائن

    سید شہزاد ناصر ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2015
    پیغامات:
    1,459
    موصول پسندیدگیاں:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب :)
    اچھا لگا آپ کا تعارف پڑھ کر
    امید ہے ادھر آپکا وقت اچھا گزرے گا
    سلامت رہیں
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کی مزید کامیابیوں کیلئے دعا گو ہیں
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. حمزہ زاہد
    Online

    حمزہ زاہد مہمان

    بہت بہت شکریہ :)
     
  10. حمزہ زاہد
    Online

    حمزہ زاہد مہمان

    انشاء اللہ جناب، آپ کی رفاقت میں ضرور اچھا گزرے گا۔
    بہت بہت شکریہ
     
    پاکستانی55 اور سید شہزاد ناصر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کہاں کھو گئے ہیں
     
  12. حمزہ زاہد
    Online

    حمزہ زاہد مہمان

    رمضان کی وجہ سے مصروفیت کافی بڑھ گءی ہے، انشاء اللہ رمضان کے بعد آپ کو مل جاوں گا :)
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    خیریت کا پتا دیتے رہیں
     
  14. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    بہت اچھا لگا آپ کا تعارف۔۔۔
    آپ کی تعلیم ماشاءاللہ بہت اچھی ہے ۔۔اللہ تعالیٰ مزید کامیابیوں سے ہمکنار کرے۔۔آمین ثم آمین۔۔
    اس پیاری سی محفل میں سب کا وقت بہت اچھا گزرتا ہے امید ہے آپ کا بھی بہت اچھا گزرے گا۔۔:):):)
     

اس صفحے کو مشتہر کریں