1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

حمد گوئی کا ذوق پایا ہے ۔ بلال رشید

Discussion in 'حمد و ثنائے الہی' started by محمد رضوان, Jun 13, 2018.

  1. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    Joined:
    Apr 16, 2018
    Messages:
    10,164
    Likes Received:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    حمد گوئی کا ذوق پایا ہے
    کیا ہی فضل_خدا کا سایہ ہے
    پہلے کر کے تلاوت_قرآں
    نغمۂ حمد گنگنایا ہے
    بندگی کے لئے فقط اپنی
    حق نے انسان کو بنایا ہے
    روز مولا کی حمد کرنے سے
    اک عجب کیف دل پ چھایا ہے
    مجھ کو محشر میں حمد گوئی نے
    مژدہ مغفرت سنایا ہے
    نام اس کا ہی بس لیا میں نے
    جب بھی غم نے مجھے ستایا ہے
    دل کو بیزار کر کے دنیا سے
    اس کو قصر خدا بنایا ہے
    کیسی حکمت سے حق نے انسان کو
    اپنے انوار سے سجایا ہے
    حمد اور نعت کہتے رہنے سے
    خانہ دل جگمگایا ہے
    کم نہیں یہ بھی اک کرم اس کا
    اس نے جو شرک سے بچایا ہے
    پہلے کر کے تیار دنیا کو
    رب نے انسا ں کوپھر بسایا ہے
    رب نے ہر عیب اے بلال ترا
    ساری مخلوق سے چھپایا ہے
    ---
    بلال رشید
     
  2. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان likes this.
  3. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    Joined:
    Apr 16, 2018
    Messages:
    10,164
    Likes Received:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    پاکستانی55 likes this.
  4. محمد شہزاد
    Offline

    محمد شہزاد ممبر

    Joined:
    Jun 20, 2018
    Messages:
    1,738
    Likes Received:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ- جزاک اللہ
     
    محمد رضوان likes this.
  5. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    Joined:
    Apr 16, 2018
    Messages:
    10,164
    Likes Received:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     

Share This Page