1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

حمد تجھ کو سزاوار ثنا تیرے لیے ہے ۔۔ محمد زبیر

'حمد و ثنائے الہی' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏13 اگست 2018۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    حمد تجھ کو سزاوار ثنا تیرے لیے ہے
    فنا سب کے لیے، اور بقا تیرے لیے ہے

    جن و بشر مشکور ترے رحم و کرم کے
    درگزر و دستِ شفا تیرے لیے ہے

    جھکیں نہ کیوں در پہ تیرے دل و جاں سے ہم
    عہدِ الست قالوا بلی تیرے لیے ہے

    مُشکل کُشا بھی تُو ہی ہے اور رہنما بھی تُو
    داتا فقط تُو وصفِ عطا تیرے لیے ہے

    کیا خوب سجائے ہیں فلک پہ یہ تارے
    فضا میں ہے جو بھی ضیاء تیرے لیے ہے

    میں بھی ہوں اِک فقیر تیرے فضل و کرم کا
    نوازش ہو نوازش ، یہ صدا تیرے لیے ہے
    -----------
    محمد زبیر

     
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    محمد شہزاد، وقار احمد بھٹی اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جون 2018
    پیغامات:
    1,738
    موصول پسندیدگیاں:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ ـ جزاک اللہ
     
  5. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
  6. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    حمد تجھ کو سزاوار ثنا تیرے لیے ہے
    فنا سب کے لیے، اور بقا تیرےلیےہے

     
    محمد شہزاد اور وقار احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    جن و بشر مشکور ترے رحم و کرم کے
    درگزر و دستِ شفا تیرے لیے ہے

     
    محمد شہزاد اور وقار احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    جھکیں نہ کیوں در پہ تیرے دل و جاں سے ہم
    عہدِ الست قالوا بلی تیرےلیےہے

     
    محمد شہزاد اور وقار احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    مُشکل کُشا بھی تُو ہی ہے اور رہنما بھی تُو
    داتا فقط تُو وصفِ عطا تیرے لیےہے

     
    محمد شہزاد اور وقار احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    کیا خوب سجائے ہیں فلک پہ یہ تارے
    فضا میں ہے جو بھی ضیاء تیرےلیےہے

     
    محمد شہزاد اور وقار احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    میں بھی ہوں اِک فقیر تیرے فضل و کرم کا
    نوازش ہو نوازش ، یہ صدا تیرے لیےہے

     
    محمد شہزاد اور وقار احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں