1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

حمدِ رب العالمین ج

Discussion in 'حمد و ثنائے الہی' started by احتشام محمود صدیقی, Mar 19, 2012.

  1. احتشام محمود صدیقی
    Offline

    احتشام محمود صدیقی مشیر

    Joined:
    Apr 1, 2011
    Messages:
    4,538
    Likes Received:
    2,739
    ملک کا جھنڈا:
    حمدِ رب العالمین
    سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم


    یارب ہے بخش دینا بندے کو کام تیرا
    محروم رہ نہ جائے کل یہ غلام تیرا

    جب تک ہے دل بغل میں ہر دم ہو یاد تیری
    جب تک زباں ہے منہ میں جاری ہو نام تیرا

    ایمان کی کہیں گے ایمان ہے ہمارا
    احمد صلی اللہ علیہ وسلم رسول تیرا مصحف کلام تیرا

    ہے تو ہی دینے والا پستی سے دے بلندی
    اسفل مقام میرا اعلٰی مقام تیرا

    محروم کیوں رہوں میں جی بھر کے کیوں نہ لوں میں
    دیتا ہے رزق سب کو ہے فیض عام تیرا

    یہ داغ بھی نہ ہو گا تیرے سوا کسی کا
    کونین میں ہے جو کچھ وہ ہے تمام تیرا

    (نواب مرزا خان داغ دہلوی رحمتہ اللہ علیہ)​
     
  2. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: حمدِ رب العالمین ج

    سبحان اللہ ۔ ۔۔
     
  3. روشنی 6655
    Offline

    روشنی 6655 ممبر

    Joined:
    Jan 27, 2012
    Messages:
    658
    Likes Received:
    13
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: حمدِ رب العالمین ج

    ماشاءاللہ
    ‏...............
     

Share This Page