1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

حمدِ ربِ كائنات

'حمد و ثنائے الہی' میں موضوعات آغاز کردہ از کاشفی, ‏8 نومبر 2007۔

  1. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    حمدِ ربِ كائنات
    (ضياء الدين نعيم)

    مرے ليے مرے رب كس قدر سعيد رہا
    ترا لحاظ عمل ميں بہت مفيد رہا


    قريب ہے مرے مولا بہت قريب ہے تو
    بعيد تجھ سے رہا ميں تو كب بعيد رہا؟


    ترے كرم پہ سراپا سپاس ہوں مالك
    ترا كرم كہ نہ گمراہ ميں مزيد رہا


    ہے تجربے پہ اساس اب تو ميرے ايماں كي
    گئے وہ دن كہ مدار اس كا جب شنيد رہا


    گزارتا ہوں جو دن بھي تري اطاعت ميں
    ميں ديكھتا ہوں كہ وہ دن مثالِ عيد رہا


    سدا نعيم رہے گا كرم كے ہالے ميں
    سدا جو پيش نظر مصحفِ مجيد رہا
     
  2. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
     
  3. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    سبحان اللہ کاشفی بھیا بہت خوبصورت حمد ہے۔
     
  4. محمدعبیداللہ
    آف لائن

    محمدعبیداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏23 فروری 2007
    پیغامات:
    1,054
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    جزا ک اللہ کاشفی بھائی
     

اس صفحے کو مشتہر کریں