1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

حق هے مدحت سرا خدیجہ کا ۔ بلال رشید

Discussion in 'منقبتِ اہل بیت و صحابہ رض و اولیائے کرام' started by محمد رضوان, Jun 30, 2018.

  1. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    Joined:
    Apr 16, 2018
    Messages:
    10,164
    Likes Received:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    حق هے مدحت سرا خدیجہ کا
    هے عجب مرتبہ خدیجہ کا
    شفقت - شاه - دوسرا کے لئے
    کیجئے تذکرہ خدیجہ کا
    حیدر و فاطمہ کی نسبت سے
    مجھ کو در مل گیا خدیجہ کا
    آج بھی آل - سیده کے سبب
    فیض هے جا بجا خدیجہ کا
    زکر کرتی تھیں رشک کرتے هوۓ
    برملا عائشہ خدیجہ کا
    مجتبی تا امام - مہدی می
    خون هے باخدا خدیجہ کا
    فاطمہ ، زینب و سکینه میں
    سر بسر فیض تھا خدیجہ کا
    شام تا کربلا جدھر دیکھیں
    نور هے جابجا خدیجہ کا
    ساتھ احمد کے بزم - هستی میں
    زکر هوگا سدا خدیجہ کا
    تیرے حامی بلال هیں آقا
    کیونکہ تو هے گدا خدیجہ کا -
    بلال رشید

     
  2. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان likes this.
  3. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    Joined:
    Apr 16, 2018
    Messages:
    10,164
    Likes Received:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
  4. محمد شہزاد
    Offline

    محمد شہزاد ممبر

    Joined:
    Jun 20, 2018
    Messages:
    1,738
    Likes Received:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ - جزاک اللہ
     
  5. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    Joined:
    Apr 16, 2018
    Messages:
    10,164
    Likes Received:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     

Share This Page