1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

حقیتِ ابنِ آدم

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از رفاقت حیات, ‏15 دسمبر 2014۔

  1. رفاقت حیات
    آف لائن

    رفاقت حیات ممبر

    شمولیت:
    ‏14 دسمبر 2014
    پیغامات:
    318
    موصول پسندیدگیاں:
    244
    ملک کا جھنڈا:
    کرتا ہوں میں ایک حقیقت بیاں
    کام کر جاتے ہیں بعض ایسے انساں
    کہ ہونے لگتا ہے ان پر یہ گماں
    آیا کہ ہیں یہ انسان یا شیطاں
    چند ٹکوں کی خاطر بیچ دیتے ہیں ایماں
    برباد کر جاتے ہیں اپنے دونوں جہاں
    چار دن کی زندگی پھر مٹی کا مکاں
    کچھ فائدہ نہیں تجھے اس سے اے انساں
    چھوڑ حرص و ہوس اور لالچ کا میداں
    بچا لے اپنا دین و ایماں
    ورنہ بہت پچھتائے گا تو یومِ میزان کو
    حساب سے کوئی نہ بچا سکے گا اپنی جان کو
     
    پاکستانی55، ملک بلال اور غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    بہت عمدہ
    اچھا پیغام ہے۔

    ""حساب سے کوئی نہ بچا سکے گا اپنی جان کو""
     
  3. رفاقت حیات
    آف لائن

    رفاقت حیات ممبر

    شمولیت:
    ‏14 دسمبر 2014
    پیغامات:
    318
    موصول پسندیدگیاں:
    244
    ملک کا جھنڈا:
    میری پہلی نظم ہے۔
     
  4. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ماشاءاللہ
    اللہ کرے زور قلم اور ذیادہ۔۔۔۔
     
    رفاقت حیات نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. رفاقت حیات
    آف لائن

    رفاقت حیات ممبر

    شمولیت:
    ‏14 دسمبر 2014
    پیغامات:
    318
    موصول پسندیدگیاں:
    244
    ملک کا جھنڈا:
  6. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    مضمون، تخیل اور الفاظ اچھے ہیں
    اوزان پر مزید توجہ دینے کی ضرورت ہے۔
    آپ مزید اچھی شاعری کر سکتے ہیں۔ ممکن ہو تو کسی استاد شاعر سے رہنمائی لیا کریں۔
    اور کوشش جاری رکھیں۔
    خوش رہیں
    بہت جئیں :)
    رفاقت حیات
     
    رفاقت حیات نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. رفاقت حیات
    آف لائن

    رفاقت حیات ممبر

    شمولیت:
    ‏14 دسمبر 2014
    پیغامات:
    318
    موصول پسندیدگیاں:
    244
    ملک کا جھنڈا:
    مسئلہ یہ ہے کہ کوئی شاعری کا استاد دستیاب نہیں ہے۔اگر آپ مقدمہ حالی کہیں سے ڈھونڈ دیں تو۔۔
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جی میں کوشش کرتا ہوں :)
     
    رفاقت حیات نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    یہ لیں جی مولانا حالی کی کتاب "مقدمہ شعر و شاعری" آن لائن پڑھنے کے لیے اس لنک پر کلک کریں:)
    لنک : مقدمہ شعرہ شاعری
    رفاقت حیات
     
  10. رفاقت حیات
    آف لائن

    رفاقت حیات ممبر

    شمولیت:
    ‏14 دسمبر 2014
    پیغامات:
    318
    موصول پسندیدگیاں:
    244
    ملک کا جھنڈا:
    شش شکریہ
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    میں کوشش کروں گا آف لائن پڑھنے کے لیے ڈاؤنلوڈ لنک بھی ڈھونڈوں۔ ملا تو وہ بھی آپ کو ارسال کر دوں گا۔ :)
     

اس صفحے کو مشتہر کریں