1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ

'عظیم بندگانِ الہی' میں موضوعات آغاز کردہ از کاشفی, ‏18 فروری 2008۔

  1. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    بسم اللہ الرحمن الرحیم
    سبحان اللہ و بحمدہ سبحان اللہ العظیم
    اللھم صل علی محمد:saw: وعلی آل محمد:saw:

    اللٰھمَ صلِّ علیٰ سیدنا ومولانا محمدوعلیٰ آلہ و صحبہ و بارک وسلم


    حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم نے فرمایا کہ۔۔۔۔۔
    جنت میں‌ہر نبی کا ساتھی ہوگا میرا ساتھی عثمان ہے۔

    حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم نے فرمایا کہ ۔۔۔۔۔
    فرشتے حضرت عثمان رضی اللہ عنہ سے اس طرح شرم کرتے ہیں جیسے خدا اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے۔۔

    حضرت عثمان رضی اللہ عنہ نے فرمایا۔۔۔

    1- جب زبان اصلاح پزیر ہوتی ہے تو قلب بھی صالح ہو جاتا ہے۔۔۔۔

    2- اللہ رب العزت کو ہر وقت اپنے ساتھ سمجھنا افضل ترین ایمان ہے۔۔۔۔

    3- زبان کی لغزش پاؤں ‌کی لغزش سے بہت زیادہ خطرناک ہے۔۔۔

    4- دنیا ہر وہ کام ہے جس سے آخرت مقصود نہ ہو۔۔


    اللہ رب العزت تمام بندوں کو راہ ہدایت عطا فرمائے اور اپنی رحمت سے مالا مال فرمائے۔۔۔آمین ثم آمین
     
  2. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ بھائی
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ اکبر ۔ سبحان اللہ !
    کیا فرمان عالی شان ہے۔ دنیا و آخرت کے فلسفے میں “دنیا“ کی اس سے زیادہ جامع و مختصر تعریف میں نے نہیں دیکھی۔ میرے رونگٹے کھڑے ہوگئے اور آنکھیں بھیگ گئیں۔ قربان جائیں آقائے دوجہاں :saw: کے تربیت یافتہ عظیم جان نثاروں پر کہ چند الفاظ میں کیا سمندر سمو دیا۔ سبحان اللہ !
    کاشفی بھائی ۔ اللہ تعالی آپ کو اتنی راہنمایانہ پوسٹ پر جزائے خیر عطا فرمائے۔آمین
     
  4. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    سبحان اللہ۔ بہت ہی اعلی فرمودات ہیں

    اللہ تعالی غوروفکر اور عمل کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
     
  5. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ۔۔ شئیر کرنے کا شکریہ۔۔ کاشفی۔۔
     
  6. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    شکریہ سب کا۔۔ جزاک اللہ
     
  7. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
     
  8. الف
    آف لائن

    الف ممبر

    شمولیت:
    ‏1 اگست 2008
    پیغامات:
    398
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    :salam:
    سبحان اللہ ۔ جزاک اللہ
    :saw: :saw: :saw:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں