1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

حضرت سیدنا طاہر علاؤالدین الگیلانی رحمت اللہ علیہ

'عظیم بندگانِ الہی' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏12 مارچ 2011۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: حضرت سیدنا طاہر علاؤالدین الگیلانی رحمت اللہ علیہ

    سبحان اللہ ۔ اللہ تعالی کے ولیوں کے افکار و تعلیمات بہت عظیم ہوتی ہیں۔

    حضور قدوۃ الاولیا سیدنا طاہر علاء الدین القادری رحمۃ اللہ علیہ جب بغداد شریف سے حضور غوث الاعظم رضی اللہ عنہ کے روحانی حکم پر پاکستان تشریف لائے تو اس وقت کے صدر پاکستان جنرل ایوب خان ملاقات کے لیے آئے اور عرض کی کہ جناب والا ۔ آپ پاکستان میں نئے نئے تشریف لائے ہیں۔ شاید آپ کو کوٹھی ۔ کار اور دیگر ضروریات زندگی درکار ہوں گی تو مجھے حکم کریں۔میں مہیا کردوں۔
    حضور پیر طاہر علاء الدین القادری رحمۃ اللہ علیہ مسکرائے اور فرمایا ۔
    " جنرل صاحب ! ہم اللہ کا فقیر ہے۔ اسی سے مانگتا ہے اور وہی ہمیں دیتا ہے۔ جس دن اللہ کے خزانے کم پڑگئے تو اس دن آپ سے مانگ لیں گے۔ "
    جنرل ایوب یہ جواب سن کر حیرت زدہ رہ گیا اور چپ چاپ واپس چلا گیا۔
     
  3. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: حضرت سیدنا طاہر علاؤالدین الگیلانی رحمت اللہ علیہ

    ماشاءاللہ سبحان اللہ جزاک اللہ خیر :222:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں