1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

حشر تک شافعِ محشر کا ثنا خواں ہونا ۔۔۔ ایاز صدیقی

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏25 ستمبر 2018۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    حشر تک شافعِ محشر کا ثنا خواں ہونا
    بخشوائے گا مجھے میرا سخنداں ہونا


    جلوہ گر ہے مرے خوابوں میں مدینے کی فضا
    لے اڑا مجھ کو خیالوں کا پرافشاں ہونا


    رشتۂ عشقِ نبیﷺ کارِ رفو کرتا ہے
    راس آیا مرے دامن کو گریباں ہونا


    دامنِ ابرِ کرم نے مرے آنسو پونچھے
    تارِ گریہ کو مبارک ہو رگِ جاں ہونا


    آپﷺ کے دَم سے دعاؤں کو ملا رنگِ قبول
    آپﷺ کے غم نے سکھایا مجھے خنداں ہونا


    آپﷺ کے نقشِ کفِ پا کی تجلی سے لیا
    ماہ و خورشید و کواکب نے درخشاں ہونا


    کاش میں بھی اُنہیں گلیوں میں بکھر جاؤں ایاز
    عینِ تسکیں ہے جہاں دل کا پریشاں ہونا
    ٭٭٭
    ثنائے محمدﷺ ... ایاز صدیقی
     
    وقار احمد بھٹی، محمد شہزاد اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    وقار احمد بھٹی اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جون 2018
    پیغامات:
    1,738
    موصول پسندیدگیاں:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ ۔جزاک اللہ
     
    وقار احمد بھٹی اور محمد رضوان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    وقار احمد بھٹی اور محمد شہزاد .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں