1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

حسین بس حسین ھے

'منقبتِ اہل بیت و صحابہ رض و اولیائے کرام' میں موضوعات آغاز کردہ از عباس حسینی, ‏26 دسمبر 2009۔

  1. عباس حسینی
    آف لائن

    عباس حسینی ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2009
    پیغامات:
    392
    موصول پسندیدگیاں:
    23
    ملک کا جھنڈا:
    حسین :as:بس حسین:as: ھے
    گلشن رسول کا
    حسین:as: اک پھول ھے
    باپ ھے ابوتراب
    اور ماں بتول:as: ھے
    حسین:as: مہ جبیں‌ھے
    حسین:as: دل نشین ھے
    حسین:as: آج زندہ ھے
    یہ موت کو یقین ھے
    جواب دو مجھے ذرا
    یہ آپ سے سوال ھے
    کہ آج قوم کس لئے
    ذلیل و خستہ حال ھے
    دکھوں‌سے چور چور ھے
    غموں‌سے بھی نڈھال ھے
    دلوں سے آج مٹ چلا
    حسین :as: کا خیال ھے
    اسی لئے تو قوم پر
    زوال ھی زوال ھے
    حسین :as: پاک باز ھے
    خدا کو اس پہ ناز ھے
    محبت حسین :as: تو
    نماز ھی نماز ھے
    حسین :as: نور عین ھے
    حسین :as: دل کا چین ھے
    حسین :as: پر میں‌کیا لکھوں؟؟
    حسین :as: بس حسین :as: ھے۔
     
  2. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: حسین بس حسین ھے

    عباس بھائی اچھی شیئرنگ کی ہے

    جزاک اللہ
     
  3. RAJA_PAKIBOY
    آف لائن

    RAJA_PAKIBOY ممبر

    شمولیت:
    ‏8 جولائی 2009
    پیغامات:
    129
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: حسین بس حسین ھے

    السلام علیکم
    جزاک اللہ
    عباس بھائ شکریہ شیئرنگ کا
     
  4. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: حسین بس حسین ھے

    جزاک اللہ ۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں