1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

حسن کا کارنامہ

Discussion in 'متفرقات' started by نادیہ۔رضا, Apr 7, 2010.

  1. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: حسن کا کارنامہ

    اچھا نادیہ جی اس کارنامے کو کوئی اور ثبوت پیش کریں ;)
     
  2. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: حسن کا کارنامہ

    حسن رضا بھائی ۔ اب آپ واپس آجائیں تو یہی بہت بڑا کارنامہ ہوگا۔ :222:
     
  3. نادیہ۔رضا
    Offline

    نادیہ۔رضا ممبر

    Joined:
    Apr 25, 2009
    Messages:
    1,091
    Likes Received:
    1
    جواب: حسن کا کارنامہ

    وہ گئے کہاں ہیں:soch:
     
  4. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: حسن کا کارنامہ

    گھنٹہ گھر کا گھنٹہ اتارنے گئے تھے
     
  5. نادیہ۔رضا
    Offline

    نادیہ۔رضا ممبر

    Joined:
    Apr 25, 2009
    Messages:
    1,091
    Likes Received:
    1
    جواب: حسن کا کارنامہ

    تو اتارا نہیں گیا ابھی تک اتنے دن میں تو بندہ ورلڈ ٹریڈ سنٹر سے پیدل ہو آتا ہے
     
  6. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: حسن کا کارنامہ

    سلیمی تروک کا سیانا ہے آخر بگلے سے سر پہ موم بتی رکھ کے پکڑے گا
     
  7. نادیہ۔رضا
    Offline

    نادیہ۔رضا ممبر

    Joined:
    Apr 25, 2009
    Messages:
    1,091
    Likes Received:
    1
    جواب: حسن کا کارنامہ

    آپ کی بات کی سمجھ نہیں لگی
     
  8. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: حسن کا کارنامہ

    ارے ابھی تو کچھ دیر پہلے آپ عقل مند تھے
     
  9. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: حسن کا کارنامہ

    یہاں کیا ہو رہا ھے
     
  10. نادیہ۔رضا
    Offline

    نادیہ۔رضا ممبر

    Joined:
    Apr 25, 2009
    Messages:
    1,091
    Likes Received:
    1
    جواب: حسن کا کارنامہ

    آپ ٹھیک سے لکھتے تو شاید سمجھ لگ جاتی
     
  11. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: حسن کا کارنامہ

    بھئی حسن کے کارناموں کی لڑی میں‌آپ دونوں کیا کارنامہ انجام دینے کو ھیں
     
  12. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: حسن کا کارنامہ

    دل کو دل سے راہ ہوتی ہے آپی جی
     
  13. نادیہ۔رضا
    Offline

    نادیہ۔رضا ممبر

    Joined:
    Apr 25, 2009
    Messages:
    1,091
    Likes Received:
    1
    جواب: حسن کا کارنامہ

    خوشی آپی میں کوئی کارنامہ نہیں کر رہی
     
  14. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: حسن کا کارنامہ

    یہاں کیا ہو رہا ہے :208:
     
  15. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: حسن کا کارنامہ

    آپ کے کسی کارنامے کا انتظار!!!!
     
  16. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: حسن کا کارنامہ

    میں تو کارنامے نہیں کرتا :no:
     
  17. نادیہ۔رضا
    Offline

    نادیہ۔رضا ممبر

    Joined:
    Apr 25, 2009
    Messages:
    1,091
    Likes Received:
    1
    جواب: حسن کا کارنامہ

    یہ لڑی تو ابھی تک سلامت ہے مگر کسی نے بھی حسن جی کا کوئی کارنامہ شیئر نہیں کیا
     
  18. عفت
    Offline

    عفت ممبر

    Joined:
    Feb 21, 2011
    Messages:
    1,514
    Likes Received:
    15
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: حسن کا کارنامہ

    پہلے کون سا کارنامہ کیا تھا انہوں نے؟؟؟؟
     
  19. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: حسن کا کارنامہ

    واہ جی واہ !‌حسن تو چھپا ہوا رستم نکلا ، چھپا ہوا اس لیے کہہ رہا ہوں کہ آج تک کسی نے اس کا چہرہ نہیں دیکھا ۔ اور شاید حسن چھپا کر بھی اسی لیے رکھتا ہے کہ جو کام ہوا ہم سے وہ رستم سے نہ ہوگا ۔
     
  20. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    Joined:
    Feb 4, 2011
    Messages:
    49,685
    Likes Received:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: حسن کا کارنامہ

    کار نامہ تو بتاو
     
  21. نادیہ۔رضا
    Offline

    نادیہ۔رضا ممبر

    Joined:
    Apr 25, 2009
    Messages:
    1,091
    Likes Received:
    1
    جواب: حسن کا کارنامہ

    یہ ھے کارنامہ:n_trophy:
     
  22. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: حسن کا کارنامہ

    یہ تو حسن رضا بھائی کا واقعی بہت بڑا کارنامہ ہے۔
    لیکن یہ کارنامہ انجام دے کر انہوں نے صرف آپ ہی کو کیوں دکھایا ؟ :208:
     
  23. نادیہ۔رضا
    Offline

    نادیہ۔رضا ممبر

    Joined:
    Apr 25, 2009
    Messages:
    1,091
    Likes Received:
    1
    جواب: حسن کا کارنامہ

    مجھے بھی نہیں دکھایا تھا مجھے تو کہیں سے ملا تھا
     
  24. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: حسن کا کارنامہ

    اچھے بچے گری پڑی چیزیں نہیں اُٹھاتے ۔
     
  25. نادیہ۔رضا
    Offline

    نادیہ۔رضا ممبر

    Joined:
    Apr 25, 2009
    Messages:
    1,091
    Likes Received:
    1
    جواب: حسن کا کارنامہ

    نعیم بھائی مجھے نہیں بتایا مجھے نیٹ سے ھی ملا تھا
     
  26. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: حسن کا کارنامہ

    اب کوئی اور کارنامہ تلاش کریں
     
  27. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: حسن کا کارنامہ

    :soch: ۔
     
  28. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: حسن کا کارنامہ

    آپ ۔۔۔۔۔ کوئی کارنامہ ۔۔۔۔۔ سرانجام دیں۔۔۔۔۔۔ نادیہ رضا خود ہی ڈھونڈ نکالیں گی۔
     
  29. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: حسن کا کارنامہ

    حسن رضا کے نئے کارنامے کے ریلیز ہونے تک ایم اے رضا جی کے کارنامے کی داد دے دیں۔ :139:

    http://i52.tinypic.com/2qcnmo5.jpg
     
  30. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: حسن کا کارنامہ

    لگتا ہے کسی کو کوئی نیا کارنامہ نہیں ملا
     

Share This Page