1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

حسرت نکل رہی ہے سرکارﷺ کے نگر میں ۔۔۔ غلام ربانی فداؔ

Discussion in 'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' started by محمد رضوان, Sep 13, 2018.

  1. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    حسرت نکل رہی ہے سرکارﷺ کے نگر میں
    قسمت بدل رہی ہے سرکارﷺ کے نگر میں


    توحید و حق کی پھیلی دنیا میں روشنی جو
    قندیل جل رہی ہے سرکارﷺ کے نگر میں


    آ جائے موت ہم کو اے کاش اب یہیں پر
    خواہش مچل رہی ہے سرکارﷺ کے نگر میں


    ممنون ہر سحر ہے کہ ان کے حضور میں ہے
    ہر شام ڈھل رہی ہے سرکارﷺ کے نگر میں


    وہ آنکھ خشک تھی جو مدت سے میری یارو
    موتی ابل رہی ہے سرکارﷺ کے نگر میں


    دیکھا فداؔ یہ ہم نے شیطان کی بھی فطرت
    ہاتھوں کومل رہی ہے سرکارﷺ کے نگر میں
    ٭٭٭
    غلام ربانی فداؔ ۔۔۔ گلزَارِ نعتﷺ
     
  2. محمد شہزاد
    Offline

    محمد شہزاد ممبر

    سبحان اللہ ۔ جزاک اللہ
     
  3. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
  4. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان likes this.
  5. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     

Share This Page