1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

حرمت والے چار مہینے

'متفرقات' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏4 جون 2021۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    حرمت والے چار مہینے

    حدیث شریف میں حضرت ابو بکرۃؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا ’’جس دن سے اللہ تعالیٰ نے زمین و آسمان کو پیدا کیا اُس دن سے لے کر آج تک زمانہ اُسی حالت پر گھوم پھر کر واپس آگیا (یعنی اب اس کے دنوں اور مہینوں میں کمی و زیادتی نہیں ہے جو زمانۂ جاہلیت میں مشرک کیا کرتے تھے، بلکہ اب وہ ٹھیک ہوکر اُسی طرز پر واپس آگیا ہے جس طرز پر اپنی ابتدائی اصلی صورت میں تھا) ایک سال بارہ (12) مہینوں کا ہوتا ہے۔ ان میں 4 مہینے عزت و حرمت والے ہیں، جن میں 3 مہینے تو مسلسل ہیں یعنی ذی قعدہ، ذی الحجہ،اور محرم، اور ایک مہینہ (جو اِن سے علیٰحدہ آتا ہے) وہ رجب کا ہے جو جمادی الاخریٰ اور شعبان کے درمیان واقع ہے۔ (بخاری)


     

اس صفحے کو مشتہر کریں