1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

حج کے دوران سارز نامی وائرس کی وبا پھیلنے کا کوئی خطرہ نہیں :سعودی عرب

'حالاتِ حاضرہ' میں موضوعات آغاز کردہ از عبیداللہ عبید, ‏27 ستمبر 2012۔

  1. عبیداللہ عبید
    آف لائن

    عبیداللہ عبید ممبر

    شمولیت:
    ‏12 نومبر 2008
    پیغامات:
    6
    موصول پسندیدگیاں:
    12
    ترجمہ وترتیب: عبیداللہ عبید

    (چائنا نیوز) آنے والے حج سیزن کے دوران مہلک وائرس سارز کے پھوٹ پڑنے کا کوئی خطرہ موجود نہیں اور یہ سیزن اس وائرس کی وبا سے محفوظ ہوگا۔

    " صرف دو حالیہ کیس اس وبائی نزلے کے سامنے آچکے ہیں " سعودی وزارتِ صحت کے ترجمان خالد المرغلانی نے عرب نیوز اخبار کو بتایا۔

    سعودی وزارت صحت میں حفظ ماتقدم ادویات کے شعبے کے سینیر سول افسر زیاد میمش نے کہا ہے کہ مہلک جراثیم کو سعودیہ میں گزشتہ تین ماہ کے دوران پایا گیا ہے ۔ اس نے اس بات پر زور دیا کہ صورتِ حال قابو میں ہے اور کوئی نیا کیس سامنے نہیں آیا اورسعودی حکومت کا، اس قسم کا کوئی ارادہ نہیں ہے کہ وہ حجاج کرام پر نئے حفاظتی اقدامات عائد کرے۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں