1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

حبیب کبریا کے رازداں صدیق اکبر ہیں - محمد اسحاق اکبری نقشبندی

'منقبتِ اہل بیت و صحابہ رض و اولیائے کرام' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏3 فروری 2020۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    حبیب کبریا کے رازداں صدیق اکبر ہیں
    نبیﷺ کی عظمتوں کے پاسباں صدیق اکبر ہیں

    بنایا جانشیں اپنا جسے نبیوں کے سلطاں نے
    وہ امت کے امیر کارواں صدیق اکبر ہیں

    سند جس کو ملی ہے بارگاہ حق سے اتقی کی
    امام اتقیا وہ بے گماں صدیق اکبر ہیں

    سواۓ انبیاء افضل کوئی ان سا کہاں آیا
    بنی آدم میں افضل بے گماں صدیق اکبر ہیں

    رفاقت مصطفٰیﷺ کی ہے میسر آج بھی ایسی
    جہاں ہیں شاہ بحر و بر وہاں صدیق اکبر ہیں

    منور سلسلہ ہے نقشبندی جس ضیاء سے وہ
    ولاۓ مصطفیٰﷺ کی کہکشاں صدیق اکبر ہیں

    سنا ہے موج طوفاں نے کیا ہے رخ ادھر اسحاق
    مجھے کیا فکر میرے بادباں صدیق اکبر ہیں
    ------------
    محمد اسحاق اکبری نقشبندی
    نعت اکیڈمی کی جانب سے عالمی محفلِ جشنِ سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ
    1 فروری تا 15 فروری 2020​

     
  2. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    حبیب کبریا کے رازداں صدیق اکبر ہیں
    نبیﷺ کی عظمتوں کے پاسباں صدیق اکبر ہیں
     
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    بنایا جانشیں اپنا جسے نبیوں کے سلطاں نے
    وہ امت کے امیر کارواں صدیق اکبر ہیں
     
  4. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    سند جس کو ملی ہے بارگاہ حق سے اتقی کی
    امام اتقیا وہ بے گماں صدیق اکبر ہیں
     
  5. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    سواۓ انبیاء افضل کوئی ان سا کہاں آیا
    بنی آدم میں افضل بے گماں صدیق اکبر ہیں
     
  6. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    رفاقت مصطفٰیﷺ کی ہے میسر آج بھی ایسی
    جہاں ہیں شاہ بحر و بر وہاں صدیق اکبر ہیں
     
  7. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    منور سلسلہ ہے نقشبندی جس ضیاء سے وہ
    ولاۓ مصطفیٰﷺ کی کہکشاں صدیق اکبر ہیں
     
  8. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جون 2018
    پیغامات:
    1,738
    موصول پسندیدگیاں:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ ۔ جزاک اللہ
     
  9. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالٰی آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     

اس صفحے کو مشتہر کریں