1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

حاضر جوابی

Discussion in 'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' started by زیرک, Oct 31, 2012.

  1. زیرک
    Offline

    زیرک ممبر

    Joined:
    Oct 24, 2012
    Messages:
    2,041
    Likes Received:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
    شوہر رات گئے گھر لوٹا، بیوی نے اس کی آئے دن کی آوارہ گردی کا علاج کرنے کے لئے جھاڑو اٹھا لیا، یہ دیکھ کر شوہر جھٹ سے بولا؛
    "یا اللہ تیرا لاکھ لاکھ شکر ہے، کیا اچھی بیوی دی ہے، جو رات کے ایک بجے بھی صفائ کر رہی ہے"۔
     
    ھارون رشید likes this.
  2. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: حاضر جوابی

    بہت خوب جی
     
  3. زیرک
    Offline

    زیرک ممبر

    Joined:
    Oct 24, 2012
    Messages:
    2,041
    Likes Received:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: حاضر جوابی

    شکریہ پاکستانی جی، خوش رہیں، آباد رہیں۔
     
  4. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: حاضر جوابی

    بہت بہت شکریہ جناب
    اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے آمین
     
  5. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: حاضر جوابی

    ایک گورا پاکستان آیا تو اس نے کراچی میں ایک بڑی بلڈنگ دیکھ کر ڈرائیور سے پوچھا یہ عمارت کتنے دنوں میں تیار ہوئی ، ڈرائیور نے جواب دیا ، ایک ماہ میں ، اس نے کہا ہمارے ہاں ایسی بلڈنگ 2 ہفتوں میں تیار ہوجاتی ہے
    پھر ایک بلڈنگ کا اور پوچھا تو‌ ڈرائیور نے کہا 2 ہفتے

    گور پھر بولا ہمارے ہاں ایسی بلڈنگ 3 دن میں تیار ہوجاتی ہے ، اب کچھ دیر کے بعد وہ حبیب بینک کی بلڈنگ کے پاس پہنچے تو گورے نے پھر پوچھا کہ یہ بلڈنگ کتنی دیر میں‌تیار ہوئی


    ڈرائیور سے سر باہر نکالا اور حیران ہوکر کہا ارے یہ کب بنی صبح تو نہیں تھی
     
  6. خوبصورت
    Offline

    خوبصورت ممبر

    Joined:
    Oct 9, 2011
    Messages:
    6,517
    Likes Received:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: حاضر جوابی

    ہا ہا ہا ہا ہا۔۔ :a12:
     
  7. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ہاں جی کوئی اور
     

Share This Page