1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

حاجن خوشی جی کا تعارف

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از تانیہ, ‏3 اکتوبر 2013۔

  1. حاجن خوشی
    آف لائن

    حاجن خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏19 ستمبر 2013
    پیغامات:
    43
    موصول پسندیدگیاں:
    63
    ملک کا جھنڈا:
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    ایک مشکل کام پوچھ لیا تعلیم بس واجبی سی ہے سکول میں ایک مرتبہ ٹیچر کے پیچھے سے کرسی کھینچ لی تھی تو ٹیچر نے سزا تو دی ساتھ میں کہا کہ مجھے گرانے پر تم بھی ایم-اے کی سیڑھی سے ہی نیچے گرو گی۔ بس پھر میں نے ٹیچر کی بات کا بھرم رکھنے کی خاطر بی-اے کے بعد تعلیم چھوڑ دی کہ نہ ایم-اے میں جاؤں اور نہ یہ خطرہ ہو کہ کہیں ٹیچر کی توہین نہ ہو جائے ایک ہی بار کی توہین کافی ہے۔:06: اور تعلیم حاصل کرنا اس لئے ضروری سمجھا کہ کم از کم کوئی ان پڑھ نہ کہہ سکے کیونکہ ہمارے یہاں کے تعلیمی نظام میں تعلیم کم اور نوکری پانے کے کاغذات زیادہ ہیں اصلی تعلیم تو وہ ہے جو آدمی کو انسان بنانے اور مجھے نوکری تو کرنی نہیں اور زیادہ پڑھ کے کون سا انسان بن جانا تھا۔

    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)

    سب کہتے ہیں کہ میں باتونی ہوں اسی لئے میں نے یہی مشغلہ بنا لیا تاکہ ایسا کہنے والوں کو لوگ جھوٹا نہ کہیں اور اس سب سے پتہ چلتا ہے کہ میں دوسروں کی کتنی فکر کرتی ہوں۔ :84:
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    حاجن پھوپھو ! میں اس فورم کا اکلوتا بھتیجا ہوں ، باقی سب یہاں میرے چاچوز اور پھوپھوز ہیں ، اور اس بات کا سب کو حلفیہ اقرار بھی کرنا پڑتا ہے ۔
     
  3. حاجن خوشی
    آف لائن

    حاجن خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏19 ستمبر 2013
    پیغامات:
    43
    موصول پسندیدگیاں:
    63
    ملک کا جھنڈا:
    مطلب آپ اپنے منہ بھتیجے ہیں :soch: چلیں آپ پھوپھو کہ سکتے ہیں اجازت دی جاتی ہے۔:t:
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    حاجن پھوپھو ! یعنی کہ آپ " حلفیہ " اقرار کرتی ہے ؟
     
  5. حاجن خوشی
    آف لائن

    حاجن خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏19 ستمبر 2013
    پیغامات:
    43
    موصول پسندیدگیاں:
    63
    ملک کا جھنڈا:
    میں نا خلفیہ اقرار کرتی ہوں۔
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    سونے کے لئے رات کا وقت رکھیں اور ہر کھانے کا وقت آدھ گھنٹہ رکھیں تو پورے دن میں کھانے پر صرف ڈیڑھ گھنٹہ لگے گا اور آپ کے پاس آن لائن کے لئے بے شمار وقت ہو گا
     
    سلطان مہربان، ھارون رشید اور ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. حاجن خوشی
    آف لائن

    حاجن خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏19 ستمبر 2013
    پیغامات:
    43
    موصول پسندیدگیاں:
    63
    ملک کا جھنڈا:
    بات تو سوچنے والی ہے چلیں وقت ملا تو گور کیا جائے گا۔:cool:
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    غور کرنے کے لئے بھی شاید آپ کو ایک سال چاھیے
     
  9. حاجن خوشی
    آف لائن

    حاجن خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏19 ستمبر 2013
    پیغامات:
    43
    موصول پسندیدگیاں:
    63
    ملک کا جھنڈا:
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    پیشہ کوئی نہیں جی

    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)

    فلحال تو عزائم پر مٹی ہی پاؤ۔۔۔

    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟


    اسے ہی نیٹ کی دنیا میں گھومتے گھماتے ادھر آن پہنچی پھر یہاں کچھ ادبی لطیفوں کے قلم کے کرشمے دیکھے تو سوچا کیوں نہ ادبی لطیفوں میں اضافہ کیا جائے اس لئے رجسٹر ہو گی اور پھر مجھ سے تعارف پوچھ لیا گیا۔:t:
     
    ملک بلال اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. حاجن خوشی
    آف لائن

    حاجن خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏19 ستمبر 2013
    پیغامات:
    43
    موصول پسندیدگیاں:
    63
    ملک کا جھنڈا:
    لو جی میری کہانی میری ہی زبانی ہوئی اختتام پذیر اب شاید کچھ لکھنے کا موقع بھی آئے۔:khao:
     
    ملک بلال اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. حاجن خوشی
    آف لائن

    حاجن خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏19 ستمبر 2013
    پیغامات:
    43
    موصول پسندیدگیاں:
    63
    ملک کا جھنڈا:
    ایک سال نہیں تو کم از کم 1 ماہ کا وقت تو ملنا چاہیے نا!:06:
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ضرور ضرور کیوں نہیں
     
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ادبی لطیفے کب وارد ہونگے
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    میں بھی منتظر ہوں
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    حاجن پھوپھو ! میں بھی آپ کے ادبی قسم کے لطیفوں کا انتظار کرتا پڑا ہوں ۔ ۔ ۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. سلطان مہربان
    آف لائن

    سلطان مہربان ممبر

    شمولیت:
    ‏2 اپریل 2013
    پیغامات:
    88
    موصول پسندیدگیاں:
    80
    ملک کا جھنڈا:
    جب تھک جائیں روانہ ہو جانا ‏:-D
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    واہ کافی عرصے بعد کچھ کرارے جملے پڑھنے کو ملے۔۔۔۔۔بہت ہی خوب۔۔۔تعارفی جملوں میں لفظوں کی نشست و برخاست نے بے ساختہ داد دینے پر مجبور کیا۔۔۔۔سو داد قبول ہو۔ امید ہے کہ آپ ہماری اردو کی اس بزم میں کبھی کبھی وقت دے کر تازہ اور کرارے جملوں سے احباب کو نوازتے رہیں گے۔ اللہ کریم آپ کو خوش و خرم رکھے۔ آمین
     
    سلطان مہربان اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. سلطان مہربان
    آف لائن

    سلطان مہربان ممبر

    شمولیت:
    ‏2 اپریل 2013
    پیغامات:
    88
    موصول پسندیدگیاں:
    80
    ملک کا جھنڈا:
    حاجن صاحبہ کا نام بھی تلاش گمشدہ لسٹ میں شامل ہو چکا ہے شاید
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. حاجن خوشی
    آف لائن

    حاجن خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏19 ستمبر 2013
    پیغامات:
    43
    موصول پسندیدگیاں:
    63
    ملک کا جھنڈا:
    اگر آپ داد کی بجائے دال دیتے تو چار دن گھر کا گزارہ ہو جاتا۔ زندگی کی اکائی دہائی نے آج کل عموم کو اتنا پریشان کر رکھا ہے کہ منہ بند بھی رکھنا چاہو تب بھی بے ساختہ ادبی جملے نکلنے لگتے ہیں کبھی جاندار حکومت کے لئے تو کبھی بے جان مشکلات کے لئے۔ وقت بے وقت کی راگنیاں وقت کو بے سُرا کر دیتی ہیں اور جب تک یہ سُر میں نہیں آتا بندی کا تال سُر نہیں مل سکتا اس لئے بے سُری ہوئی پڑی ہوں۔ ریاضت جاری ہے کبھی تو سُر کی سرسراہٹ ہو گی ہی۔
    دعا دینے کا شکریہ اللہ آپ کو بھی اور سب ہماری اردو کی ٹیم اور ممبران کو خوش و خرم رکھے۔ آمین
     
    ملک بلال، محبوب خان اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. حاجن خوشی
    آف لائن

    حاجن خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏19 ستمبر 2013
    پیغامات:
    43
    موصول پسندیدگیاں:
    63
    ملک کا جھنڈا:
    ہم اکثر کلاس میں ہوتے ہوئے بھی تلاش گمشدہ کے زمرے میں ہی آتے تھے اور اب تو عادت ہو گئی ہے بلکہ یوں کہنا چاہیے کہ ڈھٹائی بھی ڈھیٹ ہو کر ہم سے لپٹی پڑی ہے۔ ذرا سی وقت کی فراوانی و روانی ہوتے ہی تھوڑا بہت وقت فورم کے نام کرنے کی کوشش کروں گی ایک وقت ہی ایسی چیز ہے جو کسی کے پاس ہو تو جہاں دل کرے وہاں دے سکتا ہے۔
     
    ملک بلال، آصف احمد بھٹی اور سلطان مہربان نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    یعنی مشکلات کو آپ نے ادبی آسانیوں کا نام دیا ہے یہ بھی خوب ہے۔۔۔۔درست کہا ریاضت سے ہی حاصل ہونے کی امید ہے۔
     
    ملک بلال، آصف احمد بھٹی اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. مالا
    آف لائن

    مالا ممبر

    شمولیت:
    ‏7 نومبر 2013
    پیغامات:
    381
    موصول پسندیدگیاں:
    194
    شکر ہے کوئی خواتین کی ترجمانی کرنے والا بی ہے
     
    پاکستانی55، آصف احمد بھٹی اور سلطان مہربان نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. حاجن خوشی
    آف لائن

    حاجن خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏19 ستمبر 2013
    پیغامات:
    43
    موصول پسندیدگیاں:
    63
    ملک کا جھنڈا:
    آہا میرے لئے ایک اور اعزاز ترجمانِ ماضی شان حال کی بجائے ترجمانِ پریشانِ حال یعنی ترجمانِ خواتین۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:tfy:
     
    ملک بلال، پاکستانی55 اور ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں